• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بڑی اجتماعی قربانی : پاکستان کے علاوہ 20 سے زائد دیگر ممالک میں مقیم مسلم کمیونٹی کاسیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ سے رابطہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2024
in پاکستان
0
بڑی اجتماعی قربانی : پاکستان کے علاوہ 20 سے زائد دیگر ممالک میں مقیم مسلم کمیونٹی کاسیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ سے رابطہ
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی )سیلانی کے تحت ملک کی سب سے بڑی اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کے لیے پاکستان کے علاوہ 20 سے زائد دیگر ممالک میں مقیم مسلم کمیونٹی نے سیلانی انٹرنیشنل ویلفیئر ٹرسٹ سے رابطہ کرلیا۔انفرادی و اجتماعی قربانی کا سلسلہ عید الاضحی کے تینوں دن جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق سیلانی کے شفاف،منظم اور شرعی تقاضوں کے عین مطابق اجتماعی قربانی کے نظام کو پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور مسلم کمیونٹی کی جانب سے پذیرائی کا سلسلہ جاری ہے۔اب تک ہونے والی بکنگ کے نتیجے میں کراچی،حیدرآباد،لاہور اسلام آباد سمیت دیگر بڑے شہروں میں ہزاروں گائیں اور بکرے خرید کر متعلقہ عارضی کیٹل فارم ہاؤسز میں باندھ دیے گئےہیں،جہاں سیلانی کے رضاکار 24 گھنٹے شفٹوں کی بنیاد پر ان جانوروں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں جبکہ ویٹرنری ڈاکٹر کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں جو قربانی کے دن تک جانوروں کی صحت کی دیکھ بھال اور ویکسینیشن میں مصروف ہیں۔سیلانی نے اس سال گائے کا فی حصہ 16 ہزار (مکمل فی سبییل اللہ)19 ہزار (10 کلو گوشت حصہ لینے والے کے لیے)اور بکرے کی قیمت 26 ہزار روپے رکھی ہے جس کا 7 کلو گوشت حصہ لینے والے کو دیا جائے گا۔سیلانی کے بانی اور چیئرمین مولانا محمد بشیر فاروق قادری کے مطابق ان بڑے شہروں کے مضافات میں لاکھوں ایسے گھرانے موجود ہوتے ہیں جن تک عام مسلمانوں کی جانب سے قربانی کا گوشت نہیں پہنچ پاتا،سیلانی کے رضاکار عید کے تینوں دن مضافاتی علاقوں اور غریب بستیوں میں غرباء ارو مساکین میںانفرادی و اجتماعی قربانی کا گوشت پہنچائیں گےاور غریبوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں گے۔انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ قربانی کا گوشت اصل مستحقین تک پہنچانے کے لیے سیلانی کے بکنگ مراکز سے رابطہ کریں ۔

پچھلی پوسٹ

مودی کا "اب کی بار چار سو پار” کیوں نہ ہو سکا

اگلی پوسٹ

? پھانسی گھاٹ جب ایک قانون داں مجرم بنا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
? پھانسی گھاٹ  جب ایک قانون داں مجرم بنا

? پھانسی گھاٹ جب ایک قانون داں مجرم بنا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper