• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان مجبوری میں ہارا، آئی ایم ایف نے قرض کیلئے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی: انورمقصود

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2024
in پاکستان
0
پاکستان مجبوری میں ہارا، آئی ایم ایف نے قرض کیلئے میچ ہارنے کی شرط رکھی ہوگی: انورمقصود
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی( نیوز ڈیسک )نامور مصنف انور مقصود نے ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست  کی دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔سوشل میڈیا پر انور مقصود کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں انہیں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی امریکا سے شکست پر ردعمل کا اظہار کرتے دیکھا گیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا کے خلاف اپنے پہلے میچ میں پاکستان کی شکست پر بات کرتے ہوئے انور مقصود نے کہا کہ پاکستان امریکا سے مجبوری میں میچ ہارا کیوں کہ ابھی آئی ایم ایف سے قرضہ ملنا ہےانور مقصود نے کہا ہوسکتا ہے کہ میچ میں شکست کی بھی شرط رکھی گئی ہو  کہ پہلے امریکا سے میچ ہارو پھر پیسے دیں گے ورنہ پاکستان کے ہارنے کی کوئی اور وجہ سمجھ نہیں آتی۔9 جون کو  پاکستان اور بھارت کے میچ سے متعلق انہوں نے کہا کہ اب جن پاکستانیوں نے ٹکٹ خریدے ہوئے ہیں وہ آدھی قیمت میں اپنے ٹکٹ بیچیں گےواضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کردیا اور ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو جیت کیلئے 19 رنز کا ہدف دیا تھا اور قومی ٹیم صرف 13 رنز بناسکی تھی۔
پچھلی پوسٹ

? پھانسی گھاٹ جب ایک قانون داں مجرم بنا

اگلی پوسٹ

کراچی کے آلودہ سمندری پانی کو 26 سال بعد صاف کرنا کا آغاز ہوگیا ہے،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے آلودہ سمندری پانی کو 26 سال بعد صاف کرنا کا آغاز ہوگیا ہے،

کراچی کے آلودہ سمندری پانی کو 26 سال بعد صاف کرنا کا آغاز ہوگیا ہے،

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper