• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

فوج کو دھمکیاں دینے والے "شیخ رشید "کی آرمی چیف سے 9 مئی کے ملزمان کیلئے عام معافی کی اپیل.

آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی سے اپیل کرتا ہوں کہ عید پر عام معافی دی جائے، جب کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی بھی اپیل کرتا ہوں

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 7, 2024
in پاکستان
0
فوج کو دھمکیاں دینے والے "شیخ رشید "کی  آرمی چیف سے 9 مئی کے ملزمان کیلئے عام معافی کی اپیل.
0
SHARES
11
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی سے عید پر 9 مئی کے ملزمان کے لیے عام معافی کی اپیل کردی۔اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ عدالتیں چھوٹی پڑگئیں، جیل میں 80 سے 90 فیصد لوگ بے گناہ ہے، اڈیالہ میں غریب لوگ ہیں، جو لوگ پچھلی چھوٹی عید پر رہا ہوئے، انہیں ایک سال کی قید کاٹنے کے بعد رہائی ملی۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فوج کی عزت جان سے زیادہ عزیز ہے، لیکن لوگوں میں کیا پیغام جا رہا ہے، آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور ڈی جی آئی ایس آئی سے اپیل کرتا ہوں کہ عید پر عام معافی دی جائے، جب کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی رہائی کی بھی اپیل کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ حالات اتنے خراب ہوتے جا رہے ہیں کہ پنڈی میں جنازے لوٹے جا رہے ہیں، ملک تباہی کے دہانے کھڑا ہے، ملک کو تباہی سے بچایا جائے، وقت نکلتا جارہا ہے، جون انتہائی اہم ہے، لوگ تنگ ہیں ملک میں اب سیاسی فیصلے ہوں گے۔

پچھلی پوسٹ

چینی سرمایہ کار اور تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کریں، وزیراعظم شہبازشریف کاپاک چین دوستی اور کاروباری تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.21 ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.21 ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 16ملین ڈالر اضافے کے بعد 14.21 ارب ڈالرہوگئے، سٹیٹ بینک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper