• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کھلے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے چین کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، ، قیصر احمد شیخ

مچھلی کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لئے ریگولیشن سخت کرنے کی ضرورت ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2024
in پاکستان
0
کھلے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے چین کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، ، قیصر احمد شیخ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ کھلے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے چین کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، مچھلی کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لئے ریگولیشن سخت کرنے کی ضرورت ہے، مچھلی پکڑنے کے لئے وفاق لائسنس کا اختیار سندھ اور بلوچستان کو دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیر قانونی طریقے سے مچھلیاں پکڑنے کے خلاف عالمی دن کے موقع پر انہوں نے کہا کہ دنیاکے تمام ملکوں نے غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف قانون سازی کی، ٹرالر میں غیر قانونی جال ہوتے ہیں جو بچہ مچھلی کو بھی پکڑ لیتے ہیں، بچہ مچھلی کا شکار ، زیرآب مچھلی کی نسلیں ختم کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے جھینگا پکڑنے کے لئے 25 ایم ایم کا جال منظور کیا ہوا ہے، سندھ حکومت نے مچھلی پکڑنے کےلئے کم از کم 55 ایم ایم کاجال منظور کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مچھلی کے غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لئے ریگولیشن سخت کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کے بڑے ٹرالرپاکستان کی حدود کی داخل ہونے کی کوششیں کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ کھلے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے چین کے ساتھ اشتراک چاہتے ہیں، بڑے ٹرالر اگر پاکستان آئیں تو مقامی مچھیروں کو روزگار دیا جانا چاہئے، وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے مچھیروں کو 20 لاکھ روپے فی کس دیئے، گوادر کے چھوٹی کشتی والے مچھیرے بھی بڑے ٹرالر کے خلاف تحفظات رکھتے ہیں، مچھلی پکڑنے کے لئے وفاق لائسنس کا اختیار سندھ اور بلوچستان کو دینے کا ارادہ رکھتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر سنو لیپرڈ فائونڈیشن کو نیشنل بائیو ڈائیورسٹی کنزرویشن ایوارڈ سے نوازا گیا

اگلی پوسٹ

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے چین میں سن واک گروپ، ٹیک کمپنی زیڈ ٹی ای کے وفود کی ملاقاتیں ،ٹیلی کام انفراسٹرکچر، فائبرائزیشن، انوویشن، آئی سی ٹی سلوشنز پر گفتگو

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے چین میں سن واک گروپ، ٹیک کمپنی زیڈ ٹی ای کے وفود کی ملاقاتیں ،ٹیلی کام انفراسٹرکچر، فائبرائزیشن، انوویشن، آئی سی ٹی سلوشنز پر گفتگو

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے چین میں سن واک گروپ، ٹیک کمپنی زیڈ ٹی ای کے وفود کی ملاقاتیں ،ٹیلی کام انفراسٹرکچر، فائبرائزیشن، انوویشن، آئی سی ٹی سلوشنز پر گفتگو

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper