• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت سی پیک میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے، شینزین میں بزنس ٹو بزنس ملاقاتیں اور کانفرنس پاکستان کی معیشت کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گی، عطاءاللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 5, 2024
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت سی پیک میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے، شینزین میں بزنس ٹو بزنس ملاقاتیں اور کانفرنس پاکستان کی معیشت کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گی، عطاءاللہ تارڑ

APP35-030624 LAHORE: June 03 - Federal Minister for Information and Broadcasting, Attaullah Tarar talking to media persons during press conference. APP/MTF/MAF/TZD

0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شینزین (نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات، قومی ورثہ و ثقافت عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے وژن کے تحت سی پیک میں ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، شینزین میں بزنس ٹو بزنس ملاقاتیں اور کانفرنس پاکستان کی معیشت کے استحکام اور ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں گی۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف سی پیک کے اندر ایک نئی جدت لے کر آئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں جو پاکستانی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شینزین میں بزنس ٹو بزنس کانفرنس میں 500 سے زائد پاکستانی اور شینزین کی کاروباری

شخصیات نے شرکت کی، بزنس ٹو بزنس ملاقاتیں اور کانفرنس پاکستان کی معیشت کے استحکام اور ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔انہوں نے بتایا کہ یہاں موبائل فون مینوفیکچرنگ پلانٹ کے اونر سے بھی ملاقات ہوئی ہے، ان کی فیکٹری پاکستان میں کام کر رہی ہے، یہ پاکستان سے ایکسپورٹ کریں گے جبکہ الیکٹرک وہیکلز کے حوالے سے بھی گفتگو ہو رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف بیجنگ میں چینی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے، انشاءاللہ ان اقدامات کی بدولت پاکستان ترقی کرے گا۔

پچھلی پوسٹ

وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات

اگلی پوسٹ

عوام ماحولیاتی خطرات کو کم کرنے کے لئے کوششوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عوام ماحولیاتی خطرات کو کم کرنے کے لئے کوششوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی

عوام ماحولیاتی خطرات کو کم کرنے کے لئے کوششوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں، وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے ماحولیاتی تبدیلی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper