• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے بل اینڈ میلینڈا گیٹس فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 3, 2024
in پاکستان
0
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے بل اینڈ میلینڈا گیٹس فائونڈیشن کے وفد کی ملاقات

Minister of State for IT and Telecommunication Ms. Shaza Fatima Khawaja in a meeting with delegation of Bill & Melinda Gates Foundation in Islamabad on June 3, 2024.

0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر ):وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے فائبرائزیشن، کینکٹوٹی اور ڈیجیٹل ڈیوائسز کا بڑا اہم کردار ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے موثر عوامی خدمات اور شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے گا۔پیر کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ سے بل اینڈ میلینڈا گیٹس

فائونڈیشن کے وفد نے ملاقات کی۔وفد میں بل اینڈ ملینڈا گیٹس فائونڈیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جیسن لیمب اور فائونڈیشن کے پاکستان میں کنٹری لیڈ سید علی محمود شامل تھے۔ملاقات میں ڈیجیٹلائزیشن پروسیس، ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ، فائبرائزیشن، کینکٹوٹی اور ڈیجیٹل پے منٹس کے متعلق معاملات پر گفتگو ہوئی۔ملاقات میں سی ای او کارانداز وقاص الحسن بھی موجود تھے۔ملاقات میں وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ نے کہا کہ موجودہ حکومت کی توجہ ملک بھر میں ڈیجیٹلائزیشن پر مرکوز ہے اور اس حوالے سے اقدامات جاری ہیں، ڈیجیٹلائزیشن سے شہریوں اور کاروبار کے لیے بہت زیادہ آسانیاں پیدا ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹلائزیشن کے لیے فائبرائزیشن، کینکٹوٹی اور ڈیجیٹل ڈیوائسز کا بڑا اہم کردار ہے، ڈیجیٹلائزیشن سے موثر عوامی خدمات اور شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے گا۔وفد نے موجودہ حکومت کے ڈیجیٹلائزیشن کے لیے ویژن کو سراہا اور فائونڈیشن کی پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن پروسیس میں مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔ملاقات میں ڈائریکٹر جنرل انٹرنیشنل کوآرڈینیشن وزارت آئی ٹی سید جواد علی شیرازی بھی موجود تھے۔

پچھلی پوسٹ

کلی معیشت کے اہم اشاریوں اور زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری آ رہی ہے، پاکستان میں کام کرنے والی کورین کمپنیوں کو درپیش مسائل اور چیلنجز کو حل کیا جائیگا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی کوریا کے سفیر اور کورین کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات میں گفتگو

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر احسن اقبال سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر احسن اقبال سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ملاقات

وفاقی وزیر احسن اقبال سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper