• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت اوروصولیوں میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 3, 2024
in پاکستان
0
ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت اوروصولیوں میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن سے شفافیت اور وصولیوں میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے یہ بات پیر کو یہاں بل اینڈ میلینڈاگیٹس فائونڈیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر جیسن لیمب سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر وزیر مملکت علی پرویز ملک، ایف بی آرکے ممبر اصلاحات اور کار انداز پاکستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر نے بل اینڈ میلینڈا گیٹس فائونڈیشن کی جانب سے ایف بی آر کی جاری ڈیجیٹلائزیشن کے لیے میکینیزی اینڈ کو کو شامل کرنے میں تعاون کو سراہا۔ وزیر خزانہ نے پاکستان میں ای گورننس کی صلاحیت اور استعداد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن ٹیکس وصولی کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے جس سے شفافیت اور آمدنی میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے موجودہ ڈیٹا کو ٹیکس کے مقاصد کے لیے موثر طریقے سے استعمال کرنے کے لیے ضروری اصلاحات کا بھی ذکر کیا۔ وزیر مملکت علی پرویز ملک نے ملک میں فوری ادائیگی کے نظام راست کے نفاذ کے چیلنجوں اور اس کی فعالیت کو بہتر بنانے کے طریقوں کاجائزہ پیش کیا۔ اجلاس کے شرکاء نے اہداف کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

Previous Post

وفاقی وزیر احسن اقبال سے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی ملاقات

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت 5 جون 2024 سے صوبہ بھر میں پلاسٹک کے ایک بار استعمال ہونے والی اشیاء پر پابندی عائد

Mian Tariq Javeed

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper