• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 2, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود کی ملاقات
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن۔(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے فوری حل کیلئے اقدامات پر گفتگو کی گئی۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے اوورسیز پاکستانیوں کے لئے ٹائم لائن میں پاسپورٹ کے اجراء کا مسئلہ حل کرنے پر وفاقی وزیرداخلہ سے اظہار تشکر کیا۔انہوں نے کہا کہ آپ نے اوورسیز پاکستانیوں کا دیرینہ مسئلہ حل کر کے دل جیت لئے ہیں۔ خالد محمود نے اس امید کا اظہار کیا کہ آپ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے دیگر مسائل کے حل کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملاقات کے دوران کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمات لائق تحسین ہیں۔اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کیلئے ہر سطح پر اقدامات جاری رکھیں گے۔

Previous Post

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کا ٹیلی فون

Next Post

کاسا 1000 رواں سال 2024 کے آخر تک مکمل ہو جائے گا ، کرغز سفیر اولان بیک توتوئیف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کاسا 1000 رواں سال 2024 کے آخر تک مکمل ہو جائے گا ، کرغز سفیر اولان بیک توتوئیف

کاسا 1000 رواں سال 2024 کے آخر تک مکمل ہو جائے گا ، کرغز سفیر اولان بیک توتوئیف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper