• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کرنل ہیلن کی بریگیڈیئر کے عہدہ پر ترقی مسیحی برادری کے لیے امید کی کرن ہے، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
June 2, 2024
in پاکستان
0
کرنل ہیلن کی بریگیڈیئر کے عہدہ پر ترقی مسیحی برادری کے لیے امید کی کرن ہے، آئی ایس پی آر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ۔(نمائندہ خصوصی ):کرنل ڈاکٹر ہیلن میری کی بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی پاکستانی مسیحی برادری کے لیے امید کی کرن ہے۔ اتوار کو انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی نیوز ریلیز کے مطابق، کرنل ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹ پاک فوج میں میرٹ اور قومی نمائندگی کی ایک اور زندہ مثال ہیں۔بانی پاکستان، قائداعظم محمد علی جناح نے 11 اگست 1947 کو پہلی دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا: ’’آپ آزاد ہیں، آپ جس مذہب، ذات یا عقیدے سے تعلق رکھتے ہیں اس کا ریاستی معاملات سے کوئی تعلق نہیں “۔ایک اور موقع پر، بانی پاکستان نے کہا تھا کہ اقلیتوں کو بلا تفریق ذات پات، رنگ، مذہب یا عقیدہ کے پاکستان کا شہری سمجھا جائے گا اور وہ اپنے تمام حقوق اور مراعات اور شہریت کے حقوق سے لطف اندوز ہوں گی۔پاک فوج نے قائد اعظم کے اسی فرمان کو نعرہ بنایا اور آج پاک فوج میں مذہبی، لسانی اور صنفی امتیاز سے بالاتر ہو کر فیصلے کئے جاتے ہیں۔کرنل ڈاکٹر ہیلن میری حال ہی میں پاک فوج میں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی پانے والی پہلی مسیحی خاتون بن گئیں۔کرنل ڈاکٹر ہیلن میری رابرٹ 26 سال سے پاکستان آرمی میڈیکل کور میں پیتھالوجسٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔کرنل ڈاکٹر ہیلن میری نے پاک فوج میں رہتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کرنا اعزاز سمجھا۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کرنل ڈاکٹر ہیلن میری پاک فوج میں بلا امتیاز میرٹ کی زندہ مثال ہیں۔

Previous Post

حج کے ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے عازمین پر 2 جون سے 10,000 ریال تک کے جرمانے اور ملک بدری کا نفاذ شروع

Next Post

اورنگی ٹاون میں زمینوں پر قبضہ کی جنگ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اورنگی ٹاون میں زمینوں پر قبضہ کی جنگ

اورنگی ٹاون میں زمینوں پر قبضہ کی جنگ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper