• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بانی پی ٹی آئی کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر مجیب کی ویڈیو، عمر ایوب، گوہر، رؤف حسن کو نوٹس

بانی پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی۔نوٹس کے متن میں تحریر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 2, 2024
in پاکستان
0
بانی پی ٹی آئی کے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر مجیب کی ویڈیو، عمر ایوب، گوہر، رؤف حسن کو نوٹس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
اسلام آباد( بیورو رپورٹ)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ سے یحییٰ خان اور شیخ مجیب سے متعلق وڈیو ڈالنے پر عمر ایوب، بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کو بھی نوٹس جاری کردیے۔واضح رہے کہ اسی کیس میں ایف آئی اے اس سے پہلے بانی پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرچکی ہے۔ تاہم اب ایف آئی اے نے عمر ایوب، بیرسٹر گوہر خان اور رؤف حسن کو نوٹسز جاری کیے۔نوٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے تینوں رہنما بدھ کو 11 بجے انکوائری کےلیے طلب کرلیے گئے ہیں۔ ایف آئی اے نے نوٹس بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ کے غیر قانونی استعمال پر جاری کیے۔نوٹس کے متن میں تحریر کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی آفیشل اکاؤنٹ سے ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف عوام کو اشتعال دلانے کی کوشش کی گئی۔متن میں یہ بھی تحریر کیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کے آفیشل اکاؤنٹ سے عوام میں خوف اور بےچینی پھیلنے کا خدشہ ہے۔اس میں یہ بھی کہا گیا کہ اشتعال انگیزی سے عوام کو ریاست اور اداروں کے خلاف قانون ہاتھ میں لینے پر بھی اُکسایا جا سکتا ہے
پچھلی پوسٹ

شیخ مجیب کی حمایت، PTI کا گھیرا تنگ، قانون اپنا راستہ خود بنائے گا، حکومت

اگلی پوسٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper