• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سفیر آمنہ بلوچ کی آذربائیجان کے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلہ میں’’سوکووشن منی فٹ بال ٹورنامنٹ‘‘میں شرکت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 1, 2024
in پاکستان
0
سفیر آمنہ بلوچ کی آذربائیجان کے یوم جمہوریہ کی تقریبات کے سلسلہ میں’’سوکووشن منی فٹ بال ٹورنامنٹ‘‘میں شرکت
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برسلز۔(نمائندہ خصوصی ):برسلز میں آذربائیجان کے سفارت خانے نے آذربائیجان کے یوم جمہوریہ کو منانے کے لیے سوکووشن منی فٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔یہاں موصولہ پریس ریلیز کے مطابق یورپی یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جن کا آذربائیجان کے سفیر وقف صادقوف نے پرتپاک استقبال کیا۔آمنہ بلوچ نے آذربائیجان کی حکومت اور عوام کو ان کی نمایاں کامیابیوں، ثقافتی ورثے پر مبارکباد پیش کی اور پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مضبوط دوطرفہ تعلقات پر روشنی ڈالی جو باہمی احترام اور مشترکہ اقدار کے اصولوں پر قائم ہیں۔انہوں نے اتحاد اور دوستی کو فروغ دینے اور کھیلوں کی سفارت کاری کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ٹورنامنٹ کی تعریف کی۔ بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانہ کے آفیسرز اور اہلکاروں پر مشتمل ٹیم نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔آمنہ بلوچ نے ٹورنامنٹ میں تمام شریک ٹیموں کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دوستی اور اتحاد کے عمل کو جاری رہنے کی امید ظاہر کی۔

پچھلی پوسٹ

حج عملہ عازمین حج کی خدمت کے لیے پوری لگن سے کام کرے، وفاقی وزیر برائے مذہبی، امور چوہدری سالک حسین

اگلی پوسٹ

مہنگائی میں کمی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مہنگائی میں کمی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

مہنگائی میں کمی اور روزگار پیدا کرنے کیلئے وزیر اعظم کی ہدایات پر عمل پیرا ہیں،مہنگائی کی شرح 37 فیصد سے کم ہوکر 17 فیصد پر آگئی ہے، ڈاکٹر مصدق ملک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper