• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کل اپنے نئے پارٹی صدر اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب کرے گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 4, 2024
in پاکستان
0
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کل اپنے نئے پارٹی صدر اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب کرے گی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کل (منگل کو) اپنے نئے پارٹی صدر اور دیگر عہدیداروں کا انتخاب کرے گی۔ پارٹی میڈیا آفس کے مطابق کونسل کا اجلاس لاہور میں ہو گا جس میں پنجاب ، سندھ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد ، اوورسیز اور خیبرپختونخوا میں فاٹا کے ضم شدہ اضلاع سے تقریباً 2 ہزار مندوب شرکت کریں گے۔پارٹی میڈیا آفس کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی پارٹی صدارت کا عہدہ وزیراعظم شہبا ز شریف کے بطور صدر مسلم لیگ (ن) استعفیٰ کے بعد خالی ہوا تھا۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو مسلم لیگ (ن) کا نیا صدر منتخب کیا جائے گا۔

 

 

 

پچھلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز کی اصل تعداد کے بارے میں حقائق بے نقاب

اگلی پوسٹ

وزیرِ اعظم نے 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیرِ اعظم نے 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

وزیرِ اعظم نے 28 مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper