• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سرگودھا واقعہ کی شفاف تحقیقات جا ر ی ہیں ، قصور وار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ، رمیش سنگھ اروڑہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2024
in پاکستان
0
سرگودھا واقعہ کی شفاف تحقیقات جا ر ی ہیں ، قصور وار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ، رمیش سنگھ اروڑہ
0
SHARES
118
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ سرگودھا میں مبینہ طور پر توہین مذہب کے الزام میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی ۔اتوار کو صوبائی وزیر نے نوٹس لیتے ہوئے ہوم سیکرٹری پنجاب سے رابطہ کیا جس کے بعد ڈی پی او سرگودھا ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی کی زیر نگرانی ضلع بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی سخت اورایک ہزار سے زائد سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ قصور وار کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی تاہم انکوائری مکمل ہونے تک شہری اپنی صفوں میں اتحاد قائم رکھیں اور سکیورٹی اداروں کو اپنے فرائض سر انجام دینے دیں۔ صوبائی وزیر نے واضح کیا کہ گرجا گھروں میں مسیحی برادری کی جانب سے مذہبی عبادات ادا کی جاتی ہیں لیکن کسی بھی مذہب کی توہین کی اجازت نہیں دی جا سکتی تاہم ایک پرامن معاشرے کے قیام کے لیے ہم سب کو اپنا فرض نبھانا ہوگا ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ قانون کو اپنے ہاتھ میں نہ لیں اور یقین رکھیں کہ قانون نافذ کرنیوالے ادارے تحقیقات کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

”روڈ ٹو تیان شان کوریڈور”کے تحت انٹرنیشنل ریجنل کانفرنس 29 اور30 مئی کو تاجکستان میں ہو گی، وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان پاکستان کی نمائندگی کریں گے

اگلی پوسٹ

وزیر اعظم پاکستان اور ناروے کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ناروے کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم پاکستان اور ناروے کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ناروے کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف

وزیر اعظم پاکستان اور ناروے کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، ناروے کی طرف سے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کے تاریخی فیصلے کی تعریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper