• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ،، افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس کیا، آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 26, 2024
in پاکستان
0
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کاایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ،، افسوسناک ہیلی کاپٹر حادثے پراظہار افسوس کیا، آئی ایس پی آر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی ):آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور 19 مئی کو ہیلی کاپٹر حادثے کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جس میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عامر عبد اللہیان اور دیگر اہم حکام جاں بحق ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسی اور مرحوم وزیر خارجہ عامر عبد اللہیان غیر معمولی رہنما اور پاکستان کے سچے دوست تھے۔ آرمی چیف نے زور دیا کہ دونوں رہنمائوں اور دیگر کی وفات واقعی افسوسناک اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔ آرمی چیف نے پاک فوج کے تمام رینکس کی جانب سے مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی اور سوگوار خاندانوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے ایران کے ساتھ تاریخی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں اور پاکستان اور ایران کی مسلح افواج ہمیشہ ایک ساتھ کھڑی رہی ہیں۔ جنرل باقری نے دکھ میں شریک ہونے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا اور دونوں افواج کے درمیان تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

پچھلی پوسٹ

گجرات: گیمنگ زون میں آتشزدگی کے باعث 12بچوں سمیت 27افراد ہلاک

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا ٹی وی، فلم، تھیٹر اور ریڈیو کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper