• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا80 رکنی کاروباری و تجارتی وفد پانچ روزہ دورے پر ادیس ابابا پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 26, 2024
in پاکستان
0
پاکستان کا80 رکنی کاروباری و تجارتی وفد پانچ روزہ دورے پر ادیس ابابا پہنچ گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:پاکستان کا80 رکنی کاروباری و تجارتی وفد پانچ روزہ دورے پر ادیس ابابا پہنچ گیا جہاں وہ وفاقی عوامی جمہوریہ ایتھوپیا(ایف ڈی آر ای) میں کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرے گا۔ اتوار کو پاکستانی وفد کے پہنچنے پرپاکستان میں ایتھوپیا کے خصوصی ایلچی و سفیر جیمل بیکر عبداللہ، انڈسٹریل پارک ڈیولپمنٹ کارپوریشن اور وزارت خارجہ کے سینئر حکام نے بول انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تجارتی وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔پاکستان میں ایتھوپیا کے سفارت خانے نے سفرتخانہ کے قیام کے ڈیڑھ سال کے عرصہ میں دوسرے منظم، مربوط کاروباری اور تجارتی وفد کے دورے کا اہتمام کیا ہے ۔ صنعت کاروں اور سرمایہ کاروں سمیت بڑے کاروباری افراد کی ایک بڑی تعداد اس کاروباری اور تجارتی وفد کا حصہ ہے اور وہ26 مئی سے31 مئی 2024 تک ادیس ابابا میں کاروباری سرگرمیوں میں شرکت کریں گے جس میں چھٹے بین الاقوامی مینوفیکچرنگ ٹریڈ فیئر، ایتھیو پاکستان بزنس فورم، بی ٹو بی اور بی ٹو جی اجلاس، صنعتی پارکوں کے دورے اور ثقافتی تقریبات شامل ہیں۔ایتھوپیا میں دوسرے کاروباری اور تجارتی وفد کی تشکیل مختلف شعبوں سے ہے جس میں زراعت اور زرعی پروسیسنگ، مینوفیکچرنگ، کان کنی، سیاحت، آئی سی ٹی، کھاد، کیمیکلز، تعمیرات، دواسازی، جراحی اور دیگرشعبے شامل ہیں۔ اس وفد کا مقصد وفد کو ایتھوپیا کے مختلف اقتصادی شعبوں میں غیر معمولی کاروباری، تجارتی اور سرمایہ کاری کے مواقع اور ترغیبات سے متعارف کرانا اور ایتھیو پاکستان تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے دونوں ممالک کی کاروباری برادری کے درمیان ٹھوس رابطہ قائم کرنا ہے۔وفد کو اسلام آباد میں ایتھوپیا کے سفارت خانے کی جانب سے منظم، مربوط اور سہولت فراہم کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان بھر میں کاروباری برادری کو پاکستان کے بڑے اقتصادی شعبوں سے متحرک کرنے کے لیے ایک جامع اور بڑے پیمانے پر متحرک مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ پاکستان میں ایتھوپیا کے خصوصی ایلچی و سفیر جیمل بیکر عبداللہ نے موبلائزیشن مہم کی قیادت کی اور اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، شیخوپورہ اور دیگر سمیت پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں بزنس چیمبرز اور ٹریڈ ایسوسی ایشنز کا ذاتی طور پر دورے کئے۔

پچھلی پوسٹ

مودی حکومت کے اقدامات نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو ایک سنگین صورتحال سے دوچار کر دیا ہے، رپورٹ

اگلی پوسٹ

پاکستان نے ہمیشہ تائیوان پر چینی موقف کی اصولی حمایت کی جو آئندہ بھی جاری رہے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں آج سرمایہ کاری سہولت کونسل کلیدی کردار ادا کررہی ہے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان نے ہمیشہ تائیوان پر چینی موقف کی اصولی حمایت کی جو آئندہ بھی جاری رہے گی، وزیراعظم محمد شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper