• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک بھر میں چائے کا عالمی دن 21 مئی کو منایا جائے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 20, 2024
in پاکستان
0
ملک بھر میں چائے کا عالمی دن 21 مئی کو منایا جائے گا
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔:(نمائندہ خصوصی )ملک بھر میں چائے کا عالمی دن 21 مئی (منگل) کو منایا جائے گا ۔اس دن کو منانے کا مقصد بھوک اور غربت سے نمٹنے کے لئے پسماندہ ممالک میں فروغ پذیر چائے کی صنعت کی ترقی کے لیے اقوامِ عالم کی حوصلہ افزائی اور عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے ۔ چائے ہماری ثقافت کا حصہ بن چکی ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں چائے ایک مقبول ترین مشروب کا درجہ اختیار کر چکی ہے اور ہر روز تقریبا 2 ارب افراد دن کا آغاز چائے سے کرتے ہیں۔ دنیا بھر میں چائے کی بڑھتی ہوئی ضروریات اور پسماندہ ممالک کی طرف سے چائے کی صنعت کو فروغ دینے کے مطالبات کے پیش نظر اقوام متحدہ نے ہر سال 21 مئی کو چائے کا عالمی دن منا نے کا فیصلہ کیا ہے۔چائے کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ حکومت اور شہریوں کو چائے کی صنعت کے عالمی کارکنوں اور کسانوں پر چائے کی تجارت کے اثرات کے حوالہ سے آگاہی فراہم کی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

بھارتی فوج میں شمولیت کیلئے مودی حکومت کی اگنی ویراسکیم پرعوام کااظہار عدم دلچسپی

اگلی پوسٹ

کشمیری بھارت کے انتخابی ڈرامے کو مسترد اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہیں

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کشمیری بھارت کے انتخابی ڈرامے کو مسترد اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہیں

کشمیری بھارت کے انتخابی ڈرامے کو مسترد اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کرتے ہیں

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper