• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گستاخی کے خلاف اہلسنّت والجماعت کے زیر اہتمام ملک بھر میں ”دفاع عثمان غنی ؓمارچ ”

گستاخوں کو گرفتار کرکے کیس انسداددہشت گردی کی عدالت میں چلاجائیں،علامہ محمداحمدلدھیانوی ملک میں افراتفری،بدامنی اور قتل و غارت کی بنیادی وجہ صحابہ کرام کی گستاخی ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی ایسے تمام پروگرامات اور اینکرز کا مکمل بائیکاٹ کریں جو ملک میں فرقہ واریت کو پہلاتے ہیں،رب نواز حنفی .تاج حنفی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
گستاخی کے خلاف اہلسنّت والجماعت کے زیر اہتمام ملک بھر میں ”دفاع عثمان غنی ؓمارچ ”
0
SHARES
14
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) بیرونی فنڈڈ پر یہ میڈیا ایسے متنازعہ ایشوز کو چھیڑ کرنا ملک میں عدم استحکام پھیلارہا ہے، فی الفور ایسے میڈیا پر پابندی لگائی جائے،حضرت عثمان ؓتیسرے خلیفہ ہیں جن کی خلافت روز روشن کی طرح عیاں ہے اور حضرت عثمان غنیؓ کا دوہرا داماد پیغمبر ہونا وہ مقام و مرتبہ ہے جو اس صفحہ ہستی میں کسی بھی دوسرے شخص کو حاصل نہیں،حضرت عثمان غنی ؓ کی شان میں گستاخی کرنے والا شخص مسلمان نہیں ہوسکتا،اہلسنّت والجماعت اس گستاخی پر سراپا احتجاج ہے جب تک ملعون اویس ربانی،یاسین منہاجی اور پروگرام کرنے والے میڈیا منتظمین پر دہشت گردی کی دفعات لگا کر گرفتار نہیں کیا جاتا اس وقت تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گئے،اہلسنّت والجماعت ہر قانونی راستہ اپنائے گی اور ان گستاخوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے تک کوئی کمپرومائز نہیں کرے گی،ملک میں افراتفری،بدامنی اور قتل و غارت کی بنیادی وجہ یہی گستاخی ہے،حکومت اویس ربانی سمیت توہین صحابہ کرنے والے تمام افراد کے خلاف کاروائی سے گریز کر رہی ہے ان خیالات کا اظہاراہلسنّت والجماعت کراچی ڈویژن کی جانب دفاع عثمان غنیؓ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ اہلسنت والجماعت پاکستان علامہ محمداحمدلدھیانوی مرکزی صدر علامہ غازی اورنگزیب فاروقی،صدراہلسنّت والجماعت کراچی علامہ رب نوازحنفی،سیکریٹری جنرل علامہ تاج محمدحنفی،مولانا محی الدین شاہ اہلحدیث رہنماء مزمل صدیقی،ترجمان کراچی مولاناعمرمعاویہ،مولاناشکیل فاروقی،اشرف میمن،امیرفضل خالق،مولاناعادل عمر،قاری عبدالشکور،مفتی شکیل الرحمن حیدری،قاری عبدالوہاب،محمدکامرا ن،مولاناعبدالرافع،مولاناحمیداحمد و دیگر رہنماؤں دفاع عثمان غنیؓ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ،حکومت اپنا قبلہ درست کرے اور گستاخوں کے خلاف مقدمات درج کر کے انہیں گرفتار کیا جائے ورنہ گستاخوں کے ساتھ حکومت کے خلاف بھی احتجاج کرنے پر مجبور ہوں گے قانونی ادارے مکمل طور پر بے بس نظر آرہے ہیں، ہم مزید گستاخیاں برداشت نہیں کریں گئے،سمجھ میں نہیں آرہا ملک میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کہاں ہیں، یہ گستاخیاں ان کی نظروں سے اوجھل کیوں ہیں، سنی قوم ان گستاخیوں پر سخت اضطراب میں ہے، ہم نے امن کی خاطر کئی کڑوے گھونٹ پیئے لیکن صورتحال میری سمجھ سے باہر ہے، گستاخیاں رک نہیں رہی، گستاخ گرفتار نہیں ہورہیگستاخوں کو گرفتار کرکے کیس انسداددہشت گردی کی عدالت میں چلاجائیں تمام مکاتب فکر کے جید علماء اکرام کے نام پیغام تمام مکاتب فکر کے جید علماء اکرام جو مختلف پروگراموں میں جاتے ہیں ان تمام علماء اکرام سے گزارش کرنا چاہوں کہ وہ ایسے تمام پروگرامات اور اینکرز کا مکمل بائیکاٹ کریں جو ملک میں فرقہ واریت کو پہلاتے ہیں میڈیا پر ایسے جاہل اور اسلامی تعلیمات سے نابلد لوگوں کو بلانا اور ان کے پروگرامات نشر کرنا ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کا ذریعہ ہے،ریاستی ادارے اس گستاخ کو اور پروگرام نشر کرنے والے میڈیا کے زمہ دار پر دہشت گردی کی دفعات لگا کر کڑی سزا دیں اور GTV انتظامیہ کو شامل تفتیش کیا جائے کہیں ایسا تو نہیں کہ بیرونی فنڈڈ پر یہ میڈیا ایسے متنازعہ ایشوز کو چھیڑ کرنا ملک میں عدم استحکام پھیلارہا ہے، فی الفور ایسے میڈیا پر پابندی لگائی جائے،حضرت عثمان ؓتیسرے خلیفہ ہیں جن کی خلافت روز روشن کی طرح عیاں ہے اور حضرت عثمان غنیؓ کا دوہرا داماد پیغمبر ہونا وہ مقام و مرتبہ ہے جو اس صفحہ ہستی میں کسی بھی دوسرے شخص کو حاصل نہیں،حضرت عثمان غنی ؓ کی شان میں گستاخی کرنے والا شخص مسلمان نہیں ہوسکتا،اہلسنّت والجماعت اس گستاخی پر سراپا احتجاج ہے جب تک ملعون یاسین قادری اور پروگرام کرنے والے میڈیا منتظمین پر دہشت گردی کی دفعات لگا کر گرفتار نہیں کیا جاتا اس وقت تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گئے،اہلسنّت والجماعت ہر قانونی راستہ اپنائے گی اور ان گستاخوں کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیلنے تک کوئی کمپرومائز نہیں کرے گی،ملک میں افراتفری،بدامنی اور قتل و غارت کی بنیادی وجہ یہی گستاخی ہے

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/05/WhatsApp-Video-2024-05-20-at-1.38.53-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار تشویش ، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ عبداللہیان کی سلامتی کے لیے دعا

اگلی پوسٹ

بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ

بشکیک میں حالات معمول پر آ چکے ہیں، ایک سیاسی جماعت کرغزستان واقعہ کو غلط رنگ دے رہی ہے، ہلاکتوں کی جعلی تصاویر پھیلانے والے اللہ سے ڈریں، عطااللہ تارڑ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper