• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

معاشرے کی بہتری اور سدھار کے لیے شاعروں اور ادیبوں کا کرادار بنیادی نوعیت کا ہے شعیب احمد

پاکستان مختلف زبانوں اور قومیتوں کا ایک خوب صورت گلدستہ ہے جو انشااللہ رہتی دنیا تک قائم رہے گا اور اپنی خوشبوئیں بکھیرتا رہے گا۔ہفتہ کونامور سرائیکی شعراء جہانگیر مخلص اور شاہد عالم شاہد نے کراچی پریس کلب میں سیکرٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد ،جوائنٹ سیکریٹری محمد منصف،رکن گورننگ باڈی نور محمد کلہوڑو سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
معاشرے کی بہتری اور سدھار کے لیے شاعروں اور ادیبوں کا کرادار بنیادی نوعیت کا ہے  شعیب احمد
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے سیکرٹری شعیب احمد نے کہا ہے کہ معاشرے کی بہتری اور سدھار کے لیے شاعروں اور ادیبوں کا کرادار بنیادی نوعیت کا ہے، جس معاشرے میں ادیب اور شاعر اپنے ضمیر کی آزادی کے ساتھ لکھتے ہیں، وہ سماج قومی ترقی میں بہت آگے نکل جاتا ہے۔ پاکستان مختلف زبانوں اور قومیتوں کا ایک خوب صورت گلدستہ ہے جو انشااللہ رہتی دنیا تک قائم رہے گا اور اپنی خوشبوئیں بکھیرتا رہے گا۔ہفتہ کونامور سرائیکی شعراء جہانگیر مخلص اور شاہد عالم شاہد نے کراچی پریس کلب میں سیکرٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد ،جوائنٹ سیکریٹری محمد منصف،رکن گورننگ باڈی نور محمد کلہوڑو سے ملاقات کی ،اس موقع پرروزنامہ 92نیوز کے ایڈیٹر سعید خاور،پریس کلب کی پریس اینڈ پبلیکیشن کمیٹی کے سیکرٹری عبدالرحمن اور دیگر ارکان بھی موجود تھے، سیکریٹری شعیب احمدنے کہا کہ سرائیکی وسیب محبت کرنے والے لوگوں کا خطہ ہے اور اس زبان میں شاعری کرنے والے شعراپاکستان کے عوام کے دلوں میں دھڑکن کی طرح بستے ہیں، ایڈیٹر و ادیب سعید خاور نے کہا کہ کراچی پریس کلب جس طرح پاکستان کی مختلف زبانوں خاص طور پر سرائیکی زبان کے ادیبوں اور شاعروں کی پذیرائی کرتا ہے اس کی ملک کے کسی اورکلب میں مثال ملنا مشکل ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی پریس کلب علم وادب کے فروغ میں اہم کردار ادا کررہا ہے جس کا ثبوت آج کی یہ خصوصی ملاقات اور بھر پور عزت افزائی ہے جو بہاول پور سے آئے ہوئے نامور شعرا کو دی گئی ہے۔اس کاکریڈٹ موجودہ صدر سعید سربازی اور سیکرٹری شعیب احمد کو جاتا ہے۔ سرائیکی زبان کے معروف شعراء جہانگیر مخلص اور شاہد عالم شاہد نے پس ماندہ علاقوں کے نمائندہ شاعروں کی عزت افزائی پر سیکرٹری شعیب احمد اور دیگر عہدے داروں کا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر سیکرٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد، جوائنٹ سیکرٹری محمد منصف اور دیگر ارکان نے مہمان شعرا کو اجرک کے تحفے پیش کیے اور کراچی پریس کلب کا دورہ کرنے پران کا شکریہ ادا کیا۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر ایوانِ صدر کا کرغزستان میں پاکستانی سفیر سے رابطہ، پرتشدد صورتحال پر تشویش کا اظہار

اگلی پوسٹ

ایرانی صدر کےہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ، سرچ آپریشن جاری۔ کاپٹر تلاش کرلیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعوی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی صدر کےہیلی کاپٹر کی  ہارڈ لینڈنگ، سرچ آپریشن جاری۔ کاپٹر تلاش کرلیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعوی

ایرانی صدر کےہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ، سرچ آپریشن جاری۔ کاپٹر تلاش کرلیا گیا، ایرانی سرکاری میڈیا کا دعوی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper