• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی پریس کلب کے اراکین کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے آگاہی کیمپ کا انعقاد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 19, 2024
in پاکستان
0
کراچی پریس کلب کے اراکین کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے آگاہی کیمپ کا انعقاد
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) عالمی یوم فشار خون کے سلسلے میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور ان کے اہل خانہ کے لئے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تعاون سے آگاہی کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ میں بلڈ پریشر ، بلڈ شوگر ، بی ایم آئی سمیت دل کی کارکردگی کے حوالے سے ضروری ٹیسٹ کئے گئے، اس موقع پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز شعبہ امراض قلب کے سربراہ ڈاکٹر محمد نواز لاشاری ، سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد ، ایڈیٹر روزنامہ 92 نیوز سعید خاور، سیکریٹری ہیلتھ کمیٹی طفیل احمد، جوائنٹ سیکریٹری محمد منصف ، ممبر گورننگ باڈی مونا صدیقی، نور محمد کلہوڑو، سابق سیکریٹری ارمان صابر، سینئیر اراکین عابد حسین، نصیر احمد اور عبد الرحمن سمیت اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکریٹری کراچی پریس کلب نے کہا کہ صحت مند سرگرمیوں کا انعقاد ہماری روایات ہیں ، میڈیکل کیمپ کا بنیادی مقصد صحافیوں اور ان کی فیملیز کو بلند فشار خون کی آگاہی فراہم کرنا ہے ، اس پروگرام میں صحافیوں کی فیملیز کی بڑی تعداد میں شرکت خوش آئند ہے۔ جبکہ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز شعبہ امراض قلب کے سربراہ ڈاکٹر نواز لاشاری نے کہا کہ شہریوں کو چاہئیے کہ روزانہ کی بنیاد پر گھر اور دفاتر میں 12 گھنٹے کے وقفے سے اپنا بلڈ پریشر چیک کرواتے رہا کریں کیونکہ بلند فشار خون کے باعث انسان کے گردوں اور دل کے امراض لاحق ہوتے ہیں اس لئے صحت مند رہنے کے لئے کراچی پریس کلب کا یہ آگاہی مہم لائق تحسین ہے۔ میڈیکل کیمپ کے موقع پر ڈاکٹر نواز لاشاری کو سندھ اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

راولا کوٹ: ڈاکٹر فائی کو لائف ایچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

اگلی پوسٹ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن اور محکوم اقوام کےحق خودارادیت پر زور دے گا،پاکستانی سفیرمنیراکرم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن اور محکوم اقوام کےحق خودارادیت پر زور دے گا،پاکستانی سفیرمنیراکرم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کی حیثیت سے پاکستان مشرق وسطیٰ میں امن اور محکوم اقوام کےحق خودارادیت پر زور دے گا،پاکستانی سفیرمنیراکرم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper