• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی سعودی سفارت خانے آمد، سعودی سفیر سے گفتگو میں مختلف امور پر تبادلہ خیال
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا ، جہاں آمد پرپاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے وفاقی وزیر کا خیر مقدم کیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نےسعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی سفیر نے اسلام آباد پولیس کی بہتری کے لئے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف سی کے جوانوں کے لئے رہائش کا انتظام کرنے پر سعودی سفیر کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات کے دوران سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بھی گفتگوہوئی۔ ملاقات میں برما کے مسلمانوں کے لیے سفری دستاویزات پر بھی بات چیت کی گئی۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کی تاریخی برادرانہ دوستی سود مند معاشی تعلقات میں بدل رہی ہے، سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا حالیہ دورہ پاکستان کامیاب رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کے ولی عہد کے دورے کے منتظر ہیں، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے لئے قوم دیدہ فرش راہ ہے۔وزیرداخلہ نے کہا کہ سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان دونوں ممالک کے تعلقات میں گیم چینجر ثابت ہو گا، سعودی عرب نے ہر آزمائش میں پاکستان کا ساتھ نبھایا ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ دور میں پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات نئی بلندیوں پر پہنچ رہے ہیں۔ سعودی سفیر نے کہا کہ اسلام آباد پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ سعودی عرب ، پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

:لاہور: بشکیک میں طلبہ گروہوں کے تشدد کے خطرے کا شکار 30 پاکستانی طلبہ غیر ملکی ایئرلائنز کی پرواز سے پہنچ گئے

اگلی پوسٹ

وفاقی اردو یونیورسٹی: شعبہ معاشیات زیر اہتمام فارغ التحصیل گریجوئیٹ طلبہ کے بیرون ملک داخلوں اور اسکالرشپس کی رہنمائی کے لئے سیمینار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی اردو یونیورسٹی: شعبہ معاشیات زیر اہتمام فارغ التحصیل گریجوئیٹ طلبہ کے بیرون ملک داخلوں اور اسکالرشپس کی رہنمائی کے لئے سیمینار

وفاقی اردو یونیورسٹی: شعبہ معاشیات زیر اہتمام فارغ التحصیل گریجوئیٹ طلبہ کے بیرون ملک داخلوں اور اسکالرشپس کی رہنمائی کے لئے سیمینار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper