• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کرغز نیشنل ہسپتال میں زیر علاج پاکستانی شہری شاہ زیب کی عیادت کی ، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان19 سے20 مئی تک پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کرغزستان میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے کرغز نیشنل ہسپتال میں زیر علاج پاکستانی شہری شاہ زیب کی عیادت کی ہے اورشاہ زیب کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔ترجمان دفتر خارجہ نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں پاکستانی سفیر حسن ضیغم کی کرغزستان کے نیشنل ہسپتال میں شاہ زیب کے ساتھ لی گئی تصویر بھی شیئر کی ہے جس میں پاکستانی سفیر کو شاہ زیب کی عیادت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ پاکستانی سفیر نے زیر علاج پاکستانی شاہ زیب کو پھول بھی پیش کئے اور ان کی خیریت دریافت کی ۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ چند دیگر پاکستانی زخمی ہوئے تھے جنہیں ہسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔ترجمان نے کہاکہ پاکستانی سفارتخانہ کرغزستان کے حکام اور پاکستانی شہریوں کے ساتھ رابطے میں ہے اور کرغزنیشنل ہسپتال میں شاہ زیب کو بہترین علاج معالجہ کی سہولت فراہم کی جارہی ہے ۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو بشکیک، کرغزستان بھیجنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper