• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ٹوبہ ٹیک سنگھ:مکمل ڈاکو راج، پولیس جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں چاروں شانے چت،ڈاکو صحافی کے بھائی کےگھر کا مکمل صفایا کر گئے،

برہان بابرکے بھائی کامران اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک روز قبل شیخوپورہ شادی پر گیا اگلے روز واپس آئے تو چور گھر کے تالے توڑ کر گھر کا مکمل صفایا کر کے جا چکے تھے۔پولیس کی روائتی تفتش جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
ٹوبہ ٹیک سنگھ:مکمل ڈاکو راج، پولیس جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں چاروں شانے چت،ڈاکو صحافی کے بھائی کےگھر کا مکمل صفایا کر گئے،
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوبہ ٹیک سنگھ( نمائندہ خصوصی )ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر اور گردونواح میں مکمل ڈاکو راج، پولیس جرائم پیشہ عناصر کے ہاتھوں چاروں شانے چت، شہر کی عین وسط میں ڈکیتی کی ایک اور بڑی واردات، پچھلے 2 ہفتوں سے نان اسٹاپ ڈکیتیوں کا تسلسل سے سلسلہ جاری، مال گودام روڈ پر مقامی صحافی کے بھائی کامران کے گھر ڈکیتی کی بڑی واردات، نامعلوم چور اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر کا مکمل صفایا کر گئے، کامران اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ایک روز قبل شیخوپورہ شادی پر گیا اگلے روز واپس آئے تو چور گھر کے تالے توڑ کر گھر کا مکمل صفایا کر کے جا چکے تھے، نامعلوم چور گھر سے لاکھوں روپے کے طلائی زیورات، پرائز بانڈز، ایل سی ڈی، ڈی وی ار، کیمرے، لائسنسی اسلحہ، لاکھوں روپے نقدی سمیت متعدد دستاویزات و پارچات لے گئے، واردات کی اطلاع پر سٹی پولیس، کرائم سین یونٹ جائے واردات پر حسب روایت شواہد اکٹھے کرنے کی کاروائی میں مصروف، واردات کا متاثرہ شخص کامران مقامی صحافی برہان بابر کا بڑا بھائی ہے، واضع رہے 3 ماہ قبل اسی روڈ پر جائے وقوعہ سے چند میٹر کے فاصلے پر نامعلوم چور ایک ہارڈ ویئر دوکاندار سے بآسانی 5 لاکھ روپے نقدی چھین کر لے گئے تھے، سٹی پولیس ہارڈوئیر دوکان کی ڈکیتی کے تمام شواہد اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضع شناخت ہونے والے ملزمان کو تاحال گرفتار کرنے میں ناکام رہی,شہر اور گردونواح میں پچھلے 2 ہفتوں سے قائم ڈاکو راج سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس, شہر کی سماجی، سیاسی و مذہبی حلقوں کا کہنا ہے کہ ڈی پی او عبادت نثار اور اسکی ٹیم جرائم کو کنٹرول کرنے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں انہوں نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈی پی او عبادت نثار کو فوری تبدیل کر کے کسی کرائم فائٹر ڈی پی او کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تعینات کیا جائے ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/05/WhatsApp-Video-2024-05-19-at-2.22.58-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/05/WhatsApp-Video-2024-05-19-at-2.22.57-AM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/05/WhatsApp-Video-2024-05-19-at-2.22.56-AM.mp4
پچھلی پوسٹ

محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک کو مشکلا ت سے نکالیں گے ،مسلم لیگ ن کے قائد کوپارٹی صدارت کی امانت واپس لوٹا رہا ہوں، شہبازشریف

اگلی پوسٹ

جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے ، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے وزیر اعظم کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی ، نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے ، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے وزیر اعظم کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی ، نواز شریف

جنہوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کیا ان کا احتساب ہونا چاہیے ، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے والے وزیر اعظم کو سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی ، نواز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper