• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی آئی اے کی اسلام آباد ٹورنٹو کی پرواز میں فنی خرابی، 9 گھنٹے بعد کراچی لینڈنگ

پی کے 781 اسلام آباد سے ٹورنٹو روانگی کے بعد روس کی فضائی حدود میں تھی کہ فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر بوئنگ 777 طیارے کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا، پرواز نے روانگی کے 9 گھنٹے بعد کراچی لینڈ کیا۔ ترجمان پی آئی اے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 18, 2024
in پاکستان
0
پی آئی اے کی اسلام آباد ٹورنٹو کی پرواز میں فنی خرابی، 9 گھنٹے بعد کراچی لینڈنگ
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی : (نمائندہ خصوصی )قومی ایئر لائن پی آئی اے کی اسلام آباد سے کینیڈا کے لیے روانہ ہونے والی پرواز کو فنی خرابی کے باعث روانگی کے 9 گھنٹے بعد کراچی اتار لیا گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز پی کے 781 اسلام آباد سے ٹورنٹو روانگی کے بعد روس کی فضائی حدود میں تھی کہ فنی خرابی پیدا ہوگئی جس پر بوئنگ 777 طیارے کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا، پرواز نے روانگی کے 9 گھنٹے بعد کراچی لینڈ کیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق جہاز میں فنی خرابی معمولی نوعیت کی تھی مگر کپتان نے طویل پرواز جاری رکھنے اور بحر اوقیانوس پر پرواز کرنے سے واپسی کو ترجیح دی۔ جہاز کو کراچی انجینئرنگ بیس پہنچادیا گیا جہاں بہتر انتظامات اور پرزہ جات کی دستیابی کے باعث مرمت ممکن ہے۔ کراچی میں پرواز کے مسافروں کو ایئرپورٹ ہوٹل میں قیام کروایا گیا ہے، مسافروں کی دیکھ بھال کیلئے طعام اور ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا گیا ہے۔ پرواز کی دوبارہ ٹورنٹو روانگی کا شیڈول ہفتہ کی دوپہر 1 بجے رکھا گیا تاکہ مسافر طویل پرواز کیلئے آرام کرسکیں ترجمان پی آئی اے عبداللّٰہ خان کے مطابق جہاز میں فنی خرابی معمولی نوعیت کی ہے، کپتان نے طویل پرواز جاری رکھنے کے بجائے واپسی کو ترجیح دی۔ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ پرواز کی دوبارہ روانگی کا شیڈول کل دوپہر ایک بجے ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود امریکا کے عالمی کمیشن برائے مذہبی آزادی کے رکن مقرر ہوگئے

اگلی پوسٹ

سندھ ھائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی :غیر قانونی طور پر کرپٹ ایڈمنسٹریٹر اقبال حسین چنہ کو بحال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ ھائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی :غیر قانونی طور پر کرپٹ ایڈمنسٹریٹر اقبال حسین چنہ کو بحال

سندھ ھائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی :غیر قانونی طور پر کرپٹ ایڈمنسٹریٹر اقبال حسین چنہ کو بحال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper