• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

قریشی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کا سابق ایڈمنسٹریٹر اور موجود انتظامیہ کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوٹ

کرپشن 53 کمرشل پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ جعلسازی اورممبران کے فنڈ کی بربادی میں ملوث ہیں موجودہ سیکریٹری خرم اور کمیٹی ممبر عبدالوھاب سابق ایڈمنسٹریٹر محمود اور ان کا بیٹا اویس کی ملی بھگت سے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں ایف اے ٹی ایف کی ہدایت کے مطابق ریکارڈ کمپیوٹراز بھی نہیں کرایا جا رہا ہےخفیہ رپورٹ میں انکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 17, 2024
in پاکستان
0
قریشی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کا سابق ایڈمنسٹریٹر اور موجود انتظامیہ کروڑوں روپے کی کرپشن  میں  ملوٹ
0
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(رپورٹ :میاں طارق جاوید ) قریشی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کا سابق ایڈمنسٹریٹر اور موجود انتظامیہ کروڑوں روپے کی کرپشن 53 کمرشل پلاٹوں کی غیر قانونی الاٹمنٹ جعلسازی اورممبران کے فنڈ کی بربادی میں ملوث ہیں موجودہ سیکریٹری خرم اور کمیٹی ممبر عبدالوھاب سابق ایڈمنسٹریٹر محمود اور ان کا بیٹا اویس کی ملی بھگت سے غیر قانونی اقدامات کر رہے ہیں ایف اے ٹی ایف کی ہدایت کے مطابق ریکارڈ کمپیوٹراز بھی نہیں کرایا جا رہے یہ انکشافات قریشی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کی ایک خفیہ تحقیقاتی رپورٹ میں کئے گئے ہیں یہ رپورٹ کوآپریٹو رجسٹرار ضمیر احمد کو قانونی کاروائی کے لئے بھجوائی گئی ہے اس حوالے سے زرائع نے بتایا کہ 53 کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کے لئے جو طریقہ کار اپنایا گیا وہ قوانین کے مطابق نہیں تھا یہ بات اینٹی کرپشن کی ایک رپورٹ میں بھی کہی گئی ہے پلاٹوں کی قیمت میں بھی بڑا گھپلا کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق کوآپریٹو ڈیپارٹمنٹ  جب ان کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کرتا ہے یہ ڈیپارٹمنٹ کو جھوٹے مقدمات میں الجھا دیتے ہیں اسی طرح یہ بات تک تقریباً 25 مقدمات میں وکیلوں کو بھاری فیسیں ادا کرتے چلے آئے ہیں یہ بھاری فیسیں سوسائٹی ممبران کے فنڈ سے ادا کی جاتی ہیں جبکہ انکے خلاف درجنوں شکایات موجود ہیں جن پر تفتیش جاری ہے

پچھلی پوسٹ

سندھ ھائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی :غیر قانونی طور پر کرپٹ ایڈمنسٹریٹر اقبال حسین چنہ کو بحال

اگلی پوسٹ

بشکیک، پاکستانی اور مصری طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، 5غیر ملکی طلباء ہلاک ۔ درجنوں ط زخمی ہوگئے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بشکیک، پاکستانی اور مصری طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، 5غیر ملکی طلباء  ہلاک ۔ درجنوں ط زخمی ہوگئے

بشکیک، پاکستانی اور مصری طلبہ کے ہاسٹلز پر حملے، 5غیر ملکی طلباء ہلاک ۔ درجنوں ط زخمی ہوگئے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper