• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت پاکستان میں نجکاری کی آڑ میں کھربوں روپے کی کرپشن کرنے والی ہے۔محمد ہارون حسن فتہ

پاکستان کو ائی ایم ایف یا ورلڈبینک کے قرضوں کی ضرورت نہیں ہے۔بیچے والے تمام ادارے دیں تین سال میں پیسے لیں اور منافع بخش بنا کر ہر ادارہ ایک روپے میں اسٹیٹ آف پاکستان کے حوالے کر دوں گا پاکستانی عوام اپنےقومی کےاثاثے بیچنے کی اجازت نہیں دے گی۔اسٹیبلشمنٹ ہوش ناخن لے اور فوری قومی اداروں کی بندر بانٹ روکے ۔جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائرعیسی قومی میں فوری طور پر "سوموٹو" لیکر نجکاری روکوائیں۔معروف معیشت دان کا خصوصی انٹرویو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
May 16, 2024
in پاکستان
0
حکومت پاکستان میں  نجکاری کی آڑ میں  کھربوں روپے کی کرپشن کرنے والی ہے۔محمد ہارون حسن فتہ
0
SHARES
24
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( رپورٹ: میاں طارق جاوید)حکمران اتحاد پاکستان میں نجکاری کی آڑ میں کھربوں روپے کی کرپشن کرنے والا ہے ۔پاکستان کو ائی ایم ایف یا ورلڈبینک کے قرضوں کی ضرورت نہیں ہے۔بیچے والے تمام ادارے دیں تین سال میں پیسے لیں اور منافع بخش بنا کر ہر ادارہ ایک روپے میں اسٹیٹ آف پاکستان کے حوالے کر دوں گا پاکستانی عوام اپنےقومی کےاثاثے بیچنے کی اجازت نہیں دے گی۔اسٹیبلشمنٹ ہوش ناخن لے اور فوری قومی اداروں کی بندر بانٹ روکے ۔جبکہ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائرعیسی قومی میں فوری طور پر “سوموٹو” لیکر نجکاری روکوائیں ۔ان خیالات معروف معیشت دان محمد ہارون حسن فتہ نےwww.tariqjaveed. com کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیامحمد ہارون حسن فتہ نے کہا کہ حکمرانوں نااہلی نے پاکستان اور عوام کا بیڑہ غرق کردیا ہے ۔سرکاری افسران کو 20 کروڑ روپے گاڑیاں دی جارپی ہے عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہے کشمیر کے ریٹ پربجلی ۔گیس اور اٹا فراہم کیا جاسکتاہے ۔شریف برادران اور زرداری قومہ اداروں کی نجکاری میں ملوث ہیں جس قوم کو کھربوں روپے کا چونا لگانے انتظام کیا جارہے ۔اللہ کریم نے پاکستان کو بے بہا خزانوں سےنوازا ہمارے حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ کی غلط پالیسیوں کے باعث مہنگائی بیروزگاری سیمت تمام مسائل پیدا کئے ہیں اب بھی وقت ہے ملکی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے “عوام اورکاروبار دوست پالیسیوں اپنا کر پاکستان کو 10 سال میں ترقی یافتہ اور دنیا کو قرضے رہنےوالے ملکوں کی فہرست میں شامل کیا جاسکتا ہے ۔ایک سوال کےمیں “محمد ہارون حسن فتہ”نے کہا کہ 2014 میں نوازحکومت اور2019 میں عمران خان حکومت کے دور میں او جی ڈی سی ایل سیمتمنافع بخش اداروں کی نجکاری میری پٹشن پر رکوائی گئی ۔ایک سوال کے جواب میں محمد ہارون حسن فتہ نے کہ ملکی معیشت کی بحالی کے ساتھ ساتھ افواج پاکستان کو ملکی دفاع کےلئے 3گنا فنڈز دیئے جاسکتے ہیں ۔محمد ہارون حسن فتہ نے ملکی اور عالمی معیشت دانوں کھلا چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ “معاشی پالیسیوں پر میرے چیلنج پر مقابلے کے لئے جہاں چاہیں میں تیار ہیں ایک سوال پر محمد ہارون حسن فتہ نے کہاکہ ارباب اختیار کو ملکی مفادات میں فوری فیصلے کئے جائیں ۔اگر اداروں کی نجکاری ضروری ہے تو تمام قومی مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے بیچے جانے والے تمام ادارے مجھے دیں تین سال میں پیسے لیں اوران تمام اداروں کو منافع بخش بنا کر ہر ادارہ ایک روپے میں اسٹیٹ آف پاکستان کے حوالے کر دوں گا ۔ایک سوال کےجواب نےکہا کہاسٹیبلشمنٹ ہوش ناخن لے اور فوری قومی اداروں کی بندر بانٹ روکے ۔محمد ہارون حسن فتہ نے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائرعیسی قومی میں فوری طور پر “سوموٹو” لیکر نجکاری روکوانے کی اپیل کی ہے

پچھلی پوسٹ

پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا پوری حکومتی ٹیم کو جاتا ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اگلی پوسٹ

وزیراعظم کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص اور ذمہ داری کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان، عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی، شہباز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص اور ذمہ داری کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان، عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی، شہباز شریف

وزیراعظم کا نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص اور ذمہ داری کے تعین کیلئے کابینہ کمیٹی کی تشکیل کا اعلان، عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی، شہباز شریف

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper