• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہر قائد ۔عوام گلستان جوہر تھانے کے حدود میں نام نہاد "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز”نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کی لوٹ مار کا شکار ہونے لگے ۔

عوام گلستان جوہر تھانے کے حدود میں نام نہاد "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز"نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کی لوٹ مار کا شکار ہونے لگے ۔تین تین سال ایڈوانس لیکر عوام فرنیچر فراہم نہیں کیا جارہے ۔مارکیٹ کے زرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 21, 2024
in پاکستان
0
شہر قائد ۔عوام  گلستان جوہر تھانے کے حدود میں نام نہاد  "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز”نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کی لوٹ مار کا شکار ہونے لگے ۔
0
SHARES
44
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (خصوصی رپورٹ) مہنگائی غربت اور بیروزگاری کے دور میں پاکستان کے سادہ لوح عوام کو ان ہی جیسے لوگ لوٹ مار کرکے ان کا خون چوسنے لگے شہر قائد کے عوام اپنے خون پسینے کی کمائی فرنیچر مافیا کے ہاتھوں لٹوانے انصاف کے حصول کےلئے دربدر دھکے کھانے کے بعد انصاف کے حصول کے لئے تھانے پہنچ گئے تفصیلات کے مطابق شہر قائد کے عوام گلستان جوہر تھانے کے حدود میں نام نہاد "ایکسپرٹ ڈیکورٹرز”نامی "فرنیچر مافیا فہد نعیم "کی لوٹ مار کا شکار ہونے لگے ۔تین تین سال ایڈوانس لیکر عوام فرنیچر فراہم نہیں کیا جارہے ۔مارکیٹ کے زرائع کے مطابق فہد نعیم نامی فرنیچر مافیا عوام آرڈر کے فرنیچر فراہم کرنے سے قاصر ہے مارکیٹ میں فہد نعیم کی جھگڑوں کے باعث فرنیچر مارکیٹ میں کاروبار متاثر ہو رہا ہے زرائع کے مطابق فہد نعیم نامی مارکیٹ میں اپنے چاپلوسی طبعت کے زریعے عوام خواب دیکھا کر لوٹ رہا ہے ۔مارکیٹ کے مزدور نے نام شائع نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فہد نعیم نے مزدوروں کے پیسے بھی کھائے ہوئے ہیں ۔فہد نعیم کے متاثرین میں سیکیورٹی فورسز کے افسران ۔ڈاکٹرز میڈیا ۔کسٹم اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد میں شامل ہیں ۔زرائع کے مطابق عوام لوٹ مار کے بعد فہد نعیم مارکیٹ سے غائب ہو گیا ہے ۔زرائع کے مطابق فہد نعیم عنقریب اپنے شوروم سے فرنیچر لیکر فرار ہو جائے گا ۔ملیر کیٹ سے درجنوں سرکاری اہلکار لٹنے کے دھکے کھانے کے بعد انصاف کے حصول کے پریشان ہیں جبکہ فہد نعیم ۔کے قرہی زرائع کے مطابق فہدنعیم عوام کو "چونا "لگانےبعد غائب ہو جاتا ہے اورفون کرنے پر دنیا کی خطرناک ہیماریاں کا بتاتا ہے جس عوام کی ہمدردیاں حاصل کرتا ہے۔جب ہم نے فہد نعیم نامی فرنیچر ایکسپرٹ سے ان کا موقف جاننے کے درجنوں فون کالز کیں مگر فون ریسیو نہیں کیا گیا

پچھلی پوسٹ

خلیفہ ثانی حضرت عمر فاروق ؓ کی گستاخی پر ہم چین سے نہیں بیٹھیں گئے،علامہ اورنگزیب فاروقی

اگلی پوسٹ

محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا تیز ترین 3000 رنز بنانے کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا تیز ترین 3000 رنز بنانے کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا

محمد رضوان نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ویرات کوہلی اور بابر اعظم کا تیز ترین 3000 رنز بنانے کا مشترکہ ریکارڈ توڑ دیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper