• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

رینجرز اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 19, 2024
in پاکستان
0
رینجرز اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے  جرائم  پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی اندرون سندھ کچے کے علاقے میں ڈکیتوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری۔ پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر دو مختلف کاروائیوں کے دوران اندرونِ سندھ ضلع کشمور کے علاقوں گوٹھ غوث بخش بنگواڑ، جاڑو خان بنگواڑاورگوٹھ رئیس حیات اوگاہی سے9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس کی جانب سے خفیہ معلومات کی بنیاد پر گوٹھ غوث بخش بنگواڑاور جاڑو خان بنگواڑ سے انڈس ہائی وے پر رینجرز موبائل پر فائرنگ کرنے، سہولت کاری،ڈکیتی، اغواء برائے تاوان اور دیگر جرائم میں مطلوب ملزما ن مرتضیٰ منگواڑ، ارشاد، ذوالفقار، منظور اور بگی جکھرانی کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کارروائی کے دوران 5 ملزمان غلام شبیر، غلام حسین، خادم، یار محمد اورغلام عباس کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے قبضے سے ایک عدد 7 ایم ایم رائفل بمعہ راؤنڈز، 2 عدد 30 بور پسٹل بمعہ راؤنڈز، 2عدد میگزین ایس ایم جی بمعہ 5 راؤنڈز، 9 عدد موبائل فونز اور 2 عدد موٹر سائیکلیں بھی برآمد کر لی گئیں۔جبکہ دوسری کارروائی کے دوران گوٹھ رئیس حیات اوگاہی سے وِشوہ اور عبداللہ عرف مچو بنگلانی گینگ کے لیے سہولت کاری میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کو بمعہ اسلحہ و ایمونیشن اور مسروقہ سامان مزید قانونی کاروائی کے لیئے پولیس کے حوالے کر دیا گیاہے۔عوام ڈاکوؤں کو پناہ دینے والے عناصر اور دیگر بااثر افراد کی نشاندہی کریں اور سندھ کو جرائم پیشہ افراد سے پاک کرنے میں سندھ رینجرز کی مدد کے لیے رینجرز ہیلپ لائن 1101 یا رینجرز مددگار واٹس ایپ نمبر 03479001111 پر کال یا ایس ایم ایس کے ذریعے فوری اطلاع دیں۔ آپ کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2024/04/WhatsApp-Video-2024-04-19-at-10.32.54-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

کراچی میں بھیک مانگنے پر حدود کا تنازع، خاتون بھکاری عدالت پہنچ گئی

اگلی پوسٹ

ڈاکٹر فوزیہ کی حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا مرکزی امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ڈاکٹر فوزیہ کی حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا مرکزی امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

ڈاکٹر فوزیہ کی حافظ نعیم الرحمان کو جماعت اسلامی کا مرکزی امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper