• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے راولپنڈی میں پریکٹس کا آغاز کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 17, 2024
in کھیل
0
پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے راولپنڈی میں پریکٹس کا آغاز کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی ۔(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے راولپنڈی میں پریکٹس کا آغاز کر دیا۔ منگل کے روز قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اظہر محمود کی نگرانی میں پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پریکٹس سیشن کے دوران کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کیں۔ قومی ٹیم (کل) بدھ کو بھی پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل بروز جمعرات کو کھیلا جائے گا۔ دوسرا میچ 20 اپریل ، تیسرا میچ 21 اپریل ، چوتھا میچ 25 اپریل جبکہ پانچواں اور آخری میچ 27 اپریل کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم جبکہ آخری دو میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان میں آج ہیموفیلیا کا عالمی دن منایا جائے گا۔

اگلی پوسٹ

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper