• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حافظ نعیم الرحمن سے جوناگڑھ فیڈریشن کے وفد کی ملاقات ٗامیر منتخب ہونے پر مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
April 16, 2024
in پاکستان
0
حافظ نعیم الرحمن سے جوناگڑھ فیڈریشن کے وفد کی ملاقات ٗامیر منتخب ہونے پر مبارکباد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی )نومنتخب امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے ادارہ نورحق میں جوناگڑھ اسٹیٹ کے نائب دیوان معین خان کی قیادت میں جوناگڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے قائم مقام سیکریٹری جنرل قاضی مصطفی، اے ڈی سی عقیل خان، فیڈریشن کے نائب صدر یوسف شیخ اور کوآرڈینیٹر ایاز منشی نے ملاقات کی اور انہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان بننے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اس موقع پر نائب امیر جماعت اسلامی کراچی ڈاکٹر اسامہ رضی،رکن سٹی کونسل و ڈائریکٹر کمیونٹی سروسز الخدمت کراچی قاضی صدر الدین بھی موجود تھے۔ملاقات میں معین خان نے جوناگڑھ اسٹیٹ اور نوابین جوناگڑھ کی پاکستان کے لئے قربانیوں سے آگاہ کیا اوربتایا کہ کراچی میں ان کی تعداد لگ بھگ 25 لاکھ ہے اور اپنی مدد آپ کے تحت فلاحی ادارے بھی چلارہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ جماعت اسلامی اورالخدمت کے ساتھ بھی دو طرفہ تعاون کیا جائے۔حافظ نعیم الرحمن نے اس سلسلے میں قاضی سید صدر الدین کو الخدمت کے فورم میں ضروری مشاورت کی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

ترکیہ میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

اگلی پوسٹ

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ اینٹی کرپشن کا اجلاس، 11 افسران کی ترقیوں کی منظوری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ اینٹی کرپشن کا اجلاس، 11 افسران کی ترقیوں کی منظوری

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت محکمہ اینٹی کرپشن کا اجلاس، 11 افسران کی ترقیوں کی منظوری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper