• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،علامہ اورنگزیب فاروقی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافے کو مسترد کرتے ہیں علامہ رب نواز موجودہ حکومت نے عوام کو مہنگائی ،بے روزگاری،غربت ،کرپشن ،لوڈشیڈنگ کے سوا کچھ نہ دے سکی،علامہ تاج حنفی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 16, 2024
in پاکستان
0
حکومت پاکستان کی جانب سے زینبون برگیڈ کو کالعدم قرار دینا خوش آئند ہے،اہلسنّت والجماعت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اضافے کو مسترد کرتے ہیں وفاقی حکومت کی نااہلی اور ناکامی کی سزا عوام کو لوڈشیڈنگ کی صورت میں بھگتنا پڑرہی ہے حکمرانوں کوملک وقوم کی عزت اورتعمیروترقی سے کوئی دلچسپی نہیںہے، مہنگائی کے سونامی اورعفریت نے قوم کونگل لیاہے،اگرمہنگائی کی موجودہ رفتاربرقراررہی تو خطرہ ہے کہ مہنگائی سے تنگ عوام اجتماعی خودکشیاں کرنے پرمجبورنہ ہوجائیں،۔ان خیالات کا اظہار اہلسنّت و الجماعت پاکستان کے صدرعلامہ اورنگزیب فاروقی ،مولانا رب نواز حنفی اورمولانا تاج محمد حنفی ،ترجمان کراچی مولاناعمرمعاویہ نے مرکز اہلسنّت سے جاری بیان میں کہاہے ،علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہاکہ پٹرولیم مصنوعات اور آ ٹے ودیگراشیاءضروریہ کی اضافہ نا اہل حکومت کی نا قص پالیسیوں اور کارکردگی کی وجہ سے خود کشیاں کرنے پر مجبور ہورہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ روزانہ موجودہ حکومت کی نا اہلی کا ایک نیا کارنامہ دیکھنے کو ملتا ہے ، کبھی پتہ چلتا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ، کبھی بجلی اور گیس کے نرخوں میں اضافہ، کبھی روزمرہ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا ،علامہ رب نوازحنفی نے کہاکہ دودھ،پیٹرولیم مصنوعات ودیگراشیاءضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ عوام کا معاشی قتل ہے،موجودہ حکومت نے مہنگائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے،موجودہ حکومت اپنے دور اقتدارمیں عوام کو مہنگائی ،بے روزگاری،غربت ،کرپشن ،لوڈشیڈنگ کے سوا کچھ نہ دے سکی ، حکومت نے عوام کو کرپشن مافیا،ذخیرہ اندوزاورمہنگائی مافیاکے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے، مہنگائی کی شرح میں دن بدن اضافہ کامطلب عوام سے جینے کا حق بھی چھیننا ہے،جمہوریت کی دعویدار حکومت نے اپنے دوراقتدارمیں جمہوریت کے چہرے کو مسخ کر ڈالا ،انہوں نے کہا کہ عوام کی خون پسینے کی کمائی سے حکمران عیاشی کررہے ہیں ۔حکومت اگر ملک بچانا چاہتی ہے تو کرپشن کو ختم کرے ۔ موجودہ حالات میں عوام خود کشی کرنے پر مجبور ہوگئی ہے ،عوامی ووٹوںپر اسمبلی میں پہنچنے والے عوام کو بھول گئے،اب وقت آگیاہے کہ عوام دوست اور دشمن میں تفریق سمجھے ۔

پچھلی پوسٹ

چینی و ایرانی وزرائے خارجہ کی مشرق وسطیٰ کشیدگی پرٹیلی فونک بات چیت

اگلی پوسٹ

مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

مائیکروسافٹ کی ابوظہبی کے جی 42 میں 1.5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper