• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مشعال حسین ملک کی مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 15, 2024
in پاکستان
0
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )پیس اینڈ کلچر پارٹی کی چیئرپرسن مشعال حسین ملک نے اسلام آباد میں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل شیخ ڈاکٹر محمد العیسیٰ سے ملاقات کی اور کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ تنازعات کے حل کیلئے مختلف عالمی فورموں پر آواز بلند کرنے پر تنظیم کاشکریہ اداکیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشعل حسین ملک نے جو غیر قانونی طور پر نظر بند کشمیری حریت رہنما محمد یاسین ملک کی اہلیہ ہیںملاقات میں حقیقی اسلام اور اسکے رواداری کے اصولوں کو پیش کرنے پر تنظیم کے کردار کی تعریف کی ۔انہوں نے بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور سماجی رابطوں کے فروغ کے لیے شیخ ڈاکٹر محمد العیسی اور ان کی تنظیم کی کوششوں کا خیرمقدم کیا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی، کشمیری اور سعودی عرب کے عوام بھائی چارے کے مضبوط رشتے میں بندھے ہوئے ہیں ۔انہوں نے آزاد جموں و کشمیرمیں کشمیری مہاجرین میں رمضان المبارک کے دوران راشن تقسیم کرنے پر محمد العیسیٰ کا بھی شکریہ ادا کیا

پچھلی پوسٹ

پی سی بی نے شان مسعود ، حسن علی، میر حمزہ اور محمد عباس کو انگلش کاؤنٹی کیلئے این او سی جاری کر دیا

اگلی پوسٹ

ایران تمام مسلم ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہے پاکستان راہ حق پارٹی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایران تمام مسلم ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہے   پاکستان راہ حق پارٹی

ایران تمام مسلم ممالک کے لئے خطرہ بن چکا ہے پاکستان راہ حق پارٹی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper