• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے ، وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
حکومت عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے ، وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

چنیوٹ (نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نےوزیر اعظم میاں شہباز شریف کی حکومت عام عوام کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں اور بڑی محنت کر رہے ہیں اور بہت جلد عوام کے مسائل میں کمی ہو نا شروع ہو جائے گی۔انہوں نےچنیوٹ میں دریائے چناب کے قریب میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی میں بتدریج کمی ہو گی اور عوام کو ریلیف ملے گا۔دوما ہ کی حکومت کی کارکردگی سے عوام مطمئن ہیں۔انہوں نے کہا کہ باقی ممالک کی نسبت ہمارے خطے میں زیادہ ترقی ہو رہی ہے۔ ہم غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والوں کوغربت سے نکالنا چاہتے ہیں ہم انکو تعلیم دینا چاہتے ہیں۔چنیوٹ میں فاسٹ یونیورسٹی،جی سی یونیورسٹی اور ٹیوٹا کالج بنا ہے سکول کالج بنے ہیں ہم تعلیم کی طرف توجہ دینا چاہتے ہیں۔انڈسٹری لگا کر لوگوں کو روزگار دینا چاہتے ہیں۔ہم چنیوٹ میں میڈیکل کالج بنانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔میری کوشش ہے کہ نوجوان تعلیم حاصل کریں۔ہر سال بہار کے موسم میں ہم یہ میلہ لگا تے ہیں میں خود بھی عوام کے ساتھ دوڑتا ہوں اور یہ سلسلہ جاری ہے۔ہر جماعت سے تعلق رکھنے والا نوجوان اس میراتھن میں حصہ لیتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: بہاولنگر میں آرمی اہلکاروں کی جانب سے پولیس اہلکاروں پر تشدد کے بعد پنجاب پولیس محتاط ہوگئی

اگلی پوسٹ

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوئوں کی سالانہ امرناتھ یاترا 29جون سے شروع ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوئوں کی سالانہ امرناتھ یاترا 29جون سے شروع ہوگی

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ہندوئوں کی سالانہ امرناتھ یاترا 29جون سے شروع ہوگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper