• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد 15 سے 16 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی وفد 15 سے 16 اپریل تک پاکستان کا دورہ کرے گا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی سعودی وفد 15 سے 16 اپریل 2024 تک پاکستان کا دورہ کرے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق وفد سعودی وزیر برائے پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمن عبدالمحسن الفادلی، صنعت اور معدنی وسائل، بندر ابراہیم الخورائف، سرمایہ کاری کے نائب وزیر، بدر البدر، سعودی خصوصی کمیٹی کے سربراہ، محمد مازید التویجری، اور وزارت توانائی اور سعودی فنڈ برائے عمومی سرمایہ کاری کے اعلیٰ حکام پرمشتمل ہے۔یہ دورہ بنیادی طور پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ولی عہد اور سعودی وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان مکہ المکرمہ میں ہونے والی حالیہ ملاقات کے دوران پاکستان اور سعودی عرب میں دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے کے لیے ہونے والی مفاہمت کو تیز کرنے کے سلسلہ میں ہوگا ۔سعودی وفد کی صدر، وزیراعظم، وزیر خارجہ اور ہم منصب وزرا، چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس ) ، ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔اس دورے کا مقصد دو طرفہ تعاون کو بڑھانے اور باہمی طور پر سود مند اقتصادی شراکت داری کو مثبت طور پر متحرک کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کا’ قابل ستائش اور ممتاز ایوارڈ 2024′ کا اعلان ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال28 مئی کو کوالالمپور میں ایوارڈ وصول کریں گے

اگلی پوسٹ

عادل راجا برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے ہتک عزت کیس کے اہم مرحلے پر ہار گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عادل راجا برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے ہتک عزت کیس کے اہم مرحلے پر ہار گیا

عادل راجا برطانوی عدالت میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کے ہتک عزت کیس کے اہم مرحلے پر ہار گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper