• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وساکھی میلہ وخالصہ جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں

بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں سمیت آسٹریلیا ،نیپال اور دیگر 10 ملکوں کے سفیر وں نے بھی تقریبات میں شرکت کی ۔ترجمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
وساکھی میلہ وخالصہ جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر ہوگئیں
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔خالصہ جنم دن کی 325ویں اور وساکھی میلہ کی تقریبات گورودوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں اختتام پذیر ہوگئیں، بھارت سمیت دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں سمیت آسٹریلیا ،نیپال اور دیگر 10 ملکوں کے سفیر وں نے بھی تقریبات میں شرکت کی ۔ترجمان کے مطابق مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے مہمانوں کو وساکھی میلہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل مذہبی آزادی حاصل اور ان کی عبادت گاہیں و املاک محفوظ ہیں ۔انہوں نے کہاکہ غیر مسلموں کی فلاح و بہبود کے بھرپور اقدامات کیئے جا رہے اور سکھ مسلم دوستی کے رشتہ میں دن بدن مضبوطی آ رہی ہے۔ پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان و صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں سکھ میرج ایکٹ نافذ عمل ہونے جا رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں سکھوں کا تاریخی ورثہ محفوظ اور ہمسایہ ملک میںاس حوالے سے غلط پروپیگنڈا ہوتا ہے۔تقریب میںسینیٹر سردار گل دیپ سنگھ، سیکرٹری بورڈ فرید اقبال، ایڈیشنل سیکرٹری شرائنز رانا شاہد سلیم، ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد آصف خان، ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر حسن ابدال یاسر اصغر مونگا، عاشر یونس ایم پی اے، بابا گرپال سنگھ، سردار ستونت سنگھ اور ڈاکٹر ممپال سنگھ سمیت دیگر مختلف سیاسی و مذہبی اقلیتی رہنمائوں نے شرکت کی۔ ترجمان کے مطابق بھا رتی سکھ رہنمائوں نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے گورودوارہ پنجہ صاحب کو خوبصورت انداز میں سجانے اور یاتریوں کو رہا ئش سمیت دیگر اعلی انتظامات پر حکومت پاکستان اور ٹرسٹ بورڈ انتظامیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا،غیر ملکی سفیروں نے بھی انظامات کو سراہا۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس اج سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا

اگلی پوسٹ

اورماڑہ: طوفانی بارشیں، مشرقی جونالین میں ندی کنارے واقع آبادی شدید متاثر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اورماڑہ: طوفانی بارشیں، مشرقی جونالین میں ندی کنارے واقع آبادی شدید متاثر

اورماڑہ: طوفانی بارشیں، مشرقی جونالین میں ندی کنارے واقع آبادی شدید متاثر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper