• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیئرمین سینیٹ کا ملک کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 14, 2024
in پاکستان
0
چیئرمین سینیٹ کا ملک کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس
0
SHARES
15
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے ملک کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے اور بارشوں کے باعث ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اتوار کو سینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ متاثرین کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مقامی ادراے ریسکیو اور ریلیف آپریشن میں تیزی لائیں ، عوام ریلیف اداروں کے ساتھ تعاون کریں اور امدادی کاروائیوں میں ہاتھ بٹائیں ۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ قدرتی آفات ایک عالمی مسئلہ ہیں ، مشترکہ کوششوں سے ہی منفی اثرات کا کم کیا جا سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں جیسے چیلنج کا سامنا ہے ۔

پچھلی پوسٹ

جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی نہیں بلکہ خصوصی حیثیت کی بحالی اہم مسئلہ ہے: پروفیسر سوز

اگلی پوسٹ

قومی اسمبلی کا اجلاس اج سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس اج سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا

قومی اسمبلی کا اجلاس اج سہ پہر 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper