• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پنجاب حکومت کا کرپٹ پولیس افسران و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنےکا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
پنجاب حکومت کا کرپٹ پولیس افسران و اہلکاروں کا اسپیشل کورٹ مارشل کرنےکا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس میں کرپشن اور غیر پیشہ ورانہ رویےکی نشاندہی کے لیے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت مری میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔اجلاس میں آئی جی پنجاب نے بریفنگ دی، اجلاس میں آرگنائزڈ سائبرکرائم کےاسپیشل یونٹ اور آئی ٹی ٹریننگ کا اصولی فیصلہ کیا گیا اور پولیس میں کرپشن اور غیرپیشہ ورانہ رویےکی نشاندہی کے لیے اسپیشل آڈٹ سسٹم نافذ کرنےکی منظوری دی گئی۔اس سسٹم کے تحت رشوت مانگنے پر سی ایم کے اسپیشل ڈیش بورڈ پر شکایت درج ہوسکے گی۔اجلاس میں خواتین اور بچوں سے زیادتی کےمقدمات میں سزائے موت کے لیے قانون سازی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ سزا یقینی بنا کر جرائم میں کمی یقینی بنائی جاسکتی ہے۔انہوں نے دہشت گردی، اسمگلنگ اور گینگز کے مستقل خاتمےکے لیے مؤثر کارروائی یقینی بنانےکی ہدایت بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

بھارت :آسام میں سی آر پی ایف اہلکار نے خودکشی کر لی

اگلی پوسٹ

وفاقی وزیرداخلہ کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وفاقی وزیرداخلہ کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

وفاقی وزیرداخلہ کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper