• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیرداخلہ کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 13, 2024
in پاکستان
0
وفاقی وزیرداخلہ کا دہشت گردوں کیخلاف آپریشن میں شہید ہونیوالے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ضلع بونیر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 2 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیاہے ۔وفاقی وزیر نے کہا کہ شہید حوالدار مدثر اور لانس نائیک حسیب نے بہادری کے ساتھ دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنایا۔محسن نقوی نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ حوالدار مدثر اور لانس نائیک حسیب نے قوم کے امن کی خاطر شہادت کا بلند رتبہ پایا۔انہوں نے کہاکہ شہدا قوم کا فخر ہیں جنہوں نے اپنے قیمتی لہو سے امن کی آبیاری کی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم پر عزم ہے ،ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے غیرمتزل عزم کو شکست نہیں دے سکتیں۔

پچھلی پوسٹ

پاک فضائیہ کے پائلٹ سیسل چوہدری کی 12ویں برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم محمد شہباز شریف سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سیرت میوزیم کے سنگ بنیاد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper