• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہید نجیب شہادت کا درجہ پاکر ہمیشہ کیلیے امرہو گیے،عبدالرزاق باجواہ

پی پی رہنما رزاق باجواہ کی قائدطلبہ شہیدنجیب کی 36ویں برسی پر مزارپرحاضری،پھولوں کی چادرچڑھائی دعائے مغفرت اوردرجات بلندی کی دعا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 12, 2024
in پاکستان
0
شہید نجیب شہادت کا درجہ پاکر ہمیشہ کیلیے امرہو گیے،عبدالرزاق   باجواہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رزاق باجواہ نے قائد طلبہ شہید نجیب کی 36 ویں برسی پر ان کے مزار پر حاضری دی اور ان کی مغفرت اور درجات بلندی کے لیے دعا کی رزاق باجواہ نے اس موقع پر نجیب شہید کے بھائی اور صوبائی وزیر نجمی عالم سے بھی ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا رزاق باجواہ نے کہا کہ شہید کبھی مرتا نہیں شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں سید نجیب احمد کی قربانیوں سے ملک بھر میں پی ایس ایف متحرک ہوئی تھی اور طلبہ تنظیموں کو کالجز یونیورسٹیوں میں ایک بہت بڑی اہمیت حاصل ہو گئی تھی بدقسمتی سے کراچی کی دہشت گردی کا نشانہ سب سے پہلا شہید نجیب کو بنایا گیا تھا وہ ذلفقار علی بھٹو کے بعد پیپلز پارٹی کے لیے ایک بہت بڑا نقصان تھا مرحوم اگر زندہ ہوتے تو کراچی سندھ میں طلبہ تنظیموں کو پی ایس ایف کو پیپلز پارٹی کو مزید فعال کرنے کے لیے جدوجہد کرتے، رزاق باجو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی، شہیدوں کی جماعت ہے جس طرح قائد ذوالفقار علی بھٹو نے بے نظیر بھٹو صاحبہ نے مرتضی بھٹو نے شاہنواز بھٹو نے قربانیاں دے کر شہادت کا درجہ حاصل کیا انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شہید نجیب اپنی جوانی میں شہادت کا درجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے اور ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے رزاق باجواہ نے شہید نجیب کی قربانیوں کو زبردست خراج تحسین اور خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ جب تک اس ملک میں عوام اور غریبوں کے لیے قربانی دینے کا جذبہ رکھنے والے پارٹی کارکنان زندہ ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کو کوئی ختم نہیں کر سکتا

پچھلی پوسٹ

ملائیشیا کی عدالت نے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر موساد کے مبینہ رکن اسرائیلی شہری پر فرد جرم عائدکردی

اگلی پوسٹ

جسٹن ٹروڈو کا ایک بارپھرہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات پر زور

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
جسٹن ٹروڈو کا ایک بارپھرہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات پر زور

جسٹن ٹروڈو کا ایک بارپھرہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی تحقیقات پر زور

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper