• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دنیا بھر کے مسلمان عید کے پرُمسرت موقع پر کشمیری، فلسطینی بہن بھائیوں کو ضرور یادرکھیں، وزیر اعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کو عید الفطر کی مبارکباد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )وزیراعظم محمدشہبازشریف نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر اندرون اور بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے ساتھ ساتھ پور امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اس پر مسرت موقع پر وہ اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں جنہیں قابض فورسز کے بدترین مظالم کا سامنا ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شہباز شریف نے آج (بدھ ) سماجی رابطے کے پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ ہمیں اس مبارک موقع کی خوشیوں کو مناتے ہوئے کمزور طبقات کے ساتھ اپنی خوشیاں بانٹنے کی اہمیت کو نہیں بھولنا چاہئے۔
انہوں نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے بھی اپیل کی کہ وہ اپنے فلسطینی اور کشمیری بہن بھائیوں کو یاد رکھیں جنہیں قابض فورسز کے بدترین مظالم کا سامنا ہے اور وہ جبر کے اس ماحول میں عید کی خوشیاں منانے پر مجبور ہیں۔ ہم سب دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی ان کی مشکلات کو آسان فرمائے۔وزیراعظم نے دعا کی ہے یہ مبارک وقت ہماری قوم، خطے اور دنیا کے لوگوں کے لیے امن، خوشحالی اور خوشیاں لائے۔

پچھلی پوسٹ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرکا میران شاہ اور اسپن وام کا دورہ۔عید فوجی جوانوں کے ساتھ منائی

اگلی پوسٹ

مل جل کر پاکستان میں استحکام لانا ہے،گورنر سندھ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مل جل کر پاکستان میں استحکام لانا ہے،گورنر سندھ

مل جل کر پاکستان میں استحکام لانا ہے،گورنر سندھ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper