• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں کو عید الفطر کی مبارکباد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی صدر پاکستان آصف علی زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں کو عید الفطر کی مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے صدر پاکستان آصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو عید الفطر کی مبارکباد دی ہے، وزیرِ اعظم نے دیگر اتحادی جماعتوں کے رہنمائوں کو بھی عید الفطر کی مبارکباددی اور کہا کہ عید کے اس پر مسرت و بابرکت موقع پر پاکستان کی بہتری کیلئے آپکے تعاون کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔وزیر اعظم آفس کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم نے کہا کہ پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے اتحادی حکومت میں آپکا تعاون تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ وزیرِ اعظم نے اللہ رب العزت سے دعا کی کہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے یہ اتحاد مبارک ثابت ہو اور آئندہ عید الفطر پر پاکستان معاشی طور پر مزید مضبوط اور مستحکم ہو۔ وزیرِ اعظم نے کہا کہ انشا اللہ ہم دن رات محنت سے پاکستان کو اس مقام پر لے جائیں گے، جس کا خواب پاکستان کے معماروں نے دیکھا تھا۔

پچھلی پوسٹ

ملک کے معاشی حالات میں مثبت تبدیلی آ رہی ہے، ہم قرضہ نہیں تجارت چاہتے ہیں، کارکنوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا تقریب سے خطاب

اگلی پوسٹ

اسرائیلی وزیر اعظم کی غزہ پالیسی ایک غلطی،میں ان کے نقطہ نظر سے متفق نہیں ہوں، جو بائیڈن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسرائیلی وزیر اعظم کی غزہ پالیسی ایک غلطی،میں ان کے نقطہ نظر سے متفق نہیں ہوں، جو بائیڈن

اسرائیلی وزیر اعظم کی غزہ پالیسی ایک غلطی،میں ان کے نقطہ نظر سے متفق نہیں ہوں، جو بائیڈن

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper