• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے فیصل مسجد میں نماز عید کا خطبہ دیا

مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ عید کی خوشیوں کے دوران فلسطینیوں کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں اور غزہ میں اپنے بھائیوں کو درپیش چیلنجوں کو اجاگر کریں۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 10, 2024
in پاکستان
0
مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے فیصل مسجد میں نماز عید کا خطبہ دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے فیصل مسجد میں عید الفطر کی نماز کا خطبہ دیا اور مسلم امہ پر زور دیا کہ وہ عید کی خوشیاں مناتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کو اپنی دعائوں میں ضرور یاد رکھیں ۔ ڈاکٹر عبدالکریم اس وقت پاکستان کے نو روزہ سرکاری دورے پر ہیں ،نے فیصل مسجد میں عید الفطر کا خطبہ دیا۔ ان کے دورے کا مقصد بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔اہل ایمان سے گفتگو کے دوران انہوں نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ عید کی خوشیوں کے دوران فلسطینیوں کو اپنی دعائوں میں یاد رکھیں اور غزہ میں اپنے بھائیوں کو درپیش چیلنجوں کو اجاگر کریں۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ وہ انہیں مصائب سے نجات دلائے اور ان کے حق میں معاملہ فرمائے اور ظلم، بربریت اور تکبر کے مرتکب ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔ مزید برآں مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے اعمال کے ذریعے اسلام کی پہچان بنیں اور مسلم امہ کے تشخص کو اجاگر کریں۔دریں اثنا وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے ترجمان محمد عمر بٹ نے کہا کہ مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ایک یتیم خانے کا بھی دورہ کریں گے اوروفاقی دارالحکومت میں جدید ترین سیرت النبیﷺ میوزیم کے قیام کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کریں گے جس کا سنگ بنیاد 15 اپریل کو رکھا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ میوزیم پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا میوزیم ہے جس میں حضرت محمد ﷺکی زندگی سے متعلق شعائر رکھے جائیں گے۔ ایم ڈبلیو ایل کے ریجنل ڈائریکٹر سعد مسعود ایم الحارث نے بتایا کہ اس کے علاوہ ڈاکٹر العیسی 13 اپریل کو جناح کنونشن سینٹر میں نوجوان حفاظ کی تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے۔

 

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں عید الفطر کی نماز ادا کی، ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امت مسلمہ کی یکجہتی کے لیے خصوصی دعا کی

اگلی پوسٹ

پاکستان ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا میں بدھ کو عیدالفطر منائی گئی، بنگلہ دیش اور بھارت میں عید الفطر (کل) جمعرات کو ہوگی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا میں بدھ کو عیدالفطر منائی گئی، بنگلہ دیش اور بھارت میں عید الفطر (کل) جمعرات کو ہوگی

پاکستان ، سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا اور ملائیشیا میں بدھ کو عیدالفطر منائی گئی، بنگلہ دیش اور بھارت میں عید الفطر (کل) جمعرات کو ہوگی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper