• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145ویں پی ایم اے لانگ کورس سمیت مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اپریل 3, 2022
in پاکستان
0
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145ویں پی ایم اے لانگ کورس سمیت مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145ویں پی ایم اے لانگ کورس سمیت مختلف کورسز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے، پاس آؤٹ ہونے والوں میں سعودی عرب، عراق، اردن، مالدیپ، آذربائیجان اور نائیجیریا کے 17 کیڈٹس بھی شامل، دوست ممالک کی لیڈی کیڈٹس بھی پاس آئوٹ ہوئیں۔ کراچی (بیورو رپورٹ )
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 145ویں پی ایم اے لانگ کورس، 12ھویں مجاھد کورس، 19ویں لیڈی کیڈٹ کورس اور 64 ویں انٹگریٹڈ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی پاس آؤٹ ہونے والوں میں سعودی عرب، عراق، اردن، مالدیپ، آذربائیجان اور نائیجیریا کے 17 کیڈٹس بھی شامل تھے جبکہ دوست ممالک کی لیڈی کیڈٹس بھی پاس آئوٹ ہوئیں، پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو مہمان خصوصی تھے، پاک فضائیہ کے سربراہ نے پریڈ کا معائنہ کیا، اور اپنے خطاب میں پاس آؤٹ ہونے والے کیڈٹس کو مبارکباد دی، پاک فضائیہ کے سربراہ نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے کیڈٹس میں انعامات اور اعزازات تقسیم کئے 145 ویں لانگ کورس کے سینئر انڈر آفیسر آسو عبدالقہار کو اعزازی شمشیر سے نوازا گیا، 145ویں لانگ کورس کے سینئر انڈر آفیسر عبید الرحمان کو پریذیڈنٹ گولڈ میڈل، 145ویں لانگ کورس کے عراق سے فارن کنٹری سینئر انڈر آفیسر عیسیٰ عناد المسعودی کو گولڈ میڈل اور لیڈی کیڈٹ کورس کی کمپنی سارجنٹ میجر ندا کو کمانڈنٹ کی چھڑی سے نوازا گیا، نائیجیریا سے پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ میجر جنرل عمر احمد بخاری نے تقریب میں شرکت کی جبکہ مسلح افواج کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ اہلکاروں، کیڈٹس کے والدین اور رشتہ داروں کی بڑی تعداد نے پریڈ کا مشاہدہ کیا، *پاس آئوٹ ہونیوالے کیڈٹس میں قبائلی اضلاع کے 6 کیڈٹس جبکہ بلوچستان سے بھی 43 کیڈٹس کورسز مکمل کرکے پاس آئوٹ ہوئے

پچھلی پوسٹ

ٹانک میں حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک، 6 جوان شہید

اگلی پوسٹ

وزیراعظم باعزت راستہ اپناتے ہوئے استعفا دیں سراج الحق لاہور (نمائندہ خصوصی )

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم باعزت راستہ اپناتے ہوئے استعفا دیں  سراج الحق   لاہور (نمائندہ خصوصی )

وزیراعظم باعزت راستہ اپناتے ہوئے استعفا دیں سراج الحق لاہور (نمائندہ خصوصی )

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper