• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کوایف آئی اے نے طلب کرلیا

واپڈا اتھارٹی پرملکی خزانےکو 1454 ملین روپے سے زائد کا نقصان پہنچانےکےالزامات ہیں: نوٹس کا متن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 19, 2024
in پاکستان
0
سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین کوایف آئی اے نے طلب کرلیا
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین کو طلب کرلیا۔اینٹی کرپشن سرکل ایف آئی اے لاہور زون نے سابق چیئرمین واپڈا کو طلبی کا نوٹس بھجوا دیا۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے خلاف ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی شکایت پرانکوائری درج ہے، واپڈا اتھارٹی پرملکی خزانےکو 1454 ملین روپے سے زائد کا نقصان پہنچانےکےالزامات ہیں۔نوٹس کے متن کے مطابق آپ 22 مارچ کوایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور میں ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔نوٹس میں ہدایت کی گئی ہے کہ دستاویزات اورشواہدکی روشنی میں اپنی پوزیشن واضح کریں۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم کشمیر کے خلاف عدم اعتماد کے لیے نمبر پورے ہیں،سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر

اگلی پوسٹ

پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔

پی ایس ایل 9:اسلام آباد یونائیٹڈ ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئن بن گئی۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper