• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا 11 ویں برسی پر قومی ہیرو ایم ایم عالم کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 18, 2024
in پاکستان
0
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا 11 ویں برسی پر قومی ہیرو ایم ایم عالم کو خراج تحسین
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے 1965 کی جنگ کے ہیرو ائیر کموڈور محمد محمود عالم المعروف ایم ایم عالم کی 11 ویں برسی پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ائیر کموڈورایم ایم عالم نے 1965 کی جنگ میں 7 ستمبر کو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو مار گرایا تھا۔ائیر کموڈور ایم ایم عالم کا ایک منٹ میں 5 طیاروں کو مار گرانے کا ریکارڈ آج تک ناقابل تسخیر رہا ہے۔
ائیر کموڈور ایم ایم عالم نے جنگ کے دوران 11 دنوں میں 9 دشمن طیاروں کو تباہ اور 2 طیاروں کو نقصان پہنچایا تھا۔اس جنگی ہیرو کو 1965 کی جنگ میں شاندار کارکردگی پر ستارہ جرأت سے نوازا گیا تھا۔ایم ایم عالم طویل علالت کے بعد 18 مارچ 2013 کو کراچی میں وفات پا گئے تھے۔سروسز چیفس نے بھی ائیر کموڈور محمد محمود عالم کو خراج تحسین پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

آئی ایم ایف نےپاکستانی حکام سے سرکاری افسران کے اثاثے پبلک کرنے پربریفنگ مانگ لی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم اکرام اللہ کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قلعہ سیف اللہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طالب علم اکرام اللہ کی ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper