• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید راولپنڈی (بیورورپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2022
in پاکستان
0
دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام، 4 جوان شہید   راولپنڈی (بیورورپورٹ )
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

دہشت گردوں کی شمالی وزیرستان کے راستے سے پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی، فائرنگ کے تبادلے میں 4 سپاہی شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے حسن خیل کے مقام پر افغانستان سے داخلے کی کوشش کی، سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنادی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق دہشت گردوں کو بھاگتے ہوئے بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 سپاہی بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں حوالدار وجاہت عالم، سپاہی ساجد عنایت، سپاہی مقبول حیات اور سپاہی ساجد علی شامل ہیں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے، ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔واضح رہے کہ 11 مارچ کو شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے تھے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، مارے گئے دہشت گرد متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔مقامی لوگوں نے سکیورٹی فورسز کے آپریشنز کو سراہا اور علاقے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھر پور تعاون کا اظہار کیا

پچھلی پوسٹ

گوشت کے بعد نان، چپاتی اور بیکری آئٹمز کے نرخ مقرر کرنے کے سلسلے میں کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس۔

اگلی پوسٹ

کے ڈی اے(KDA) نے سرجانی ٹاون میں 100ارب روپے مالیت کی زمینوں پر 24 قابضین(لینڈ گریبرز) کے نام جاری کر دیئے، PD سمیت اہم نام شامل نہن۔۔۔؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کے ڈی اے(KDA) نے سرجانی ٹاون میں 100ارب روپے مالیت کی زمینوں پر 24 قابضین(لینڈ گریبرز) کے نام جاری کر دیئے، PD سمیت اہم نام شامل نہن۔۔۔؟؟

کے ڈی اے(KDA) نے سرجانی ٹاون میں 100ارب روپے مالیت کی زمینوں پر 24 قابضین(لینڈ گریبرز) کے نام جاری کر دیئے، PD سمیت اہم نام شامل نہن۔۔۔؟؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper