• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ

خطے کے ممالک اپنے مثبت روابط آئے روز بڑھا رہے ہیں اور علاقائی سطح پر بنیادی ترقیاتی منصوبوں پر عملی کام شروع ہو رہا ہے۔ ہمیں اس میں پاکستان کے کلیدی شرکت کی امید ہے۔مولوی امیر خان متقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2024
in پاکستان
0
افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) امارت اسلامیہ افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے پاکستان کے وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے سب سے پہلے محمد اسحاق ڈار کو پاکستان کے نئے وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ وہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے میں مثبت کردار ادا کریں گے۔ مولوی امیرخان متقی نے کہا کہ : خطے کے ممالک اپنے مثبت روابط آئے روز بڑھا رہے ہیں اور علاقائی سطح پر بنیادی ترقیاتی منصوبوں پر عملی کام شروع ہو رہا ہے۔ ہمیں اس میں پاکستان کے کلیدی شرکت کی امید ہے۔مولوی امیر خان متقی نے اسحاق ڈار کو افغانستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔ اسحاق ڈار نے مولوی امیر خان متقی کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنے مشن کے دوران تعلقات کو مضبوط بنانے کی کوشش کریں گے۔ آخر میں دونوں وزرائے خارجہ نے ڈیورنڈ لائن پر مسافروں، مریضوں اور تجارت کے لیے سہولیات پیدا کرنے اور موجودہ مسائل کو ختم کرنے پر زور دیا۔

پچھلی پوسٹ

الیکٹورل بانڈ: بی جے پی کا سب سے بڑا گھپلہ بے نقاب

اگلی پوسٹ

رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی بدر کمرشل سے بھتہ خوری میں ملو ث ملزم عارف علی کو گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی  بدر کمرشل سے بھتہ خوری میں ملو ث ملزم عارف علی کو گرفتار

رینجرز اورپولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی بدر کمرشل سے بھتہ خوری میں ملو ث ملزم عارف علی کو گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper