• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

بھارت افغان پراکسیز کے ذریعے ٹی ٹی پی کو فنڈز فراہم کر رہا ہے، آصف درانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 17, 2024
in پاکستان
0
بھارت افغان پراکسیز کے ذریعے ٹی ٹی پی کو فنڈز فراہم کر رہا ہے، آصف درانی
0
SHARES
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:(نمائندہ خصوصی )افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے پاس اس بات کے شواہد موجود ہیں کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو افغان پراکسیز کے ذریعے بھارت سے رقوم مل رہی ہیں اور ایک اندازے کے مطابق ٹی ٹی پی کے 5 سے 6ہزار عسکریت پسند افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آصف درانی نے اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی جانب سے افغان امن عمل کے حوالے سے منعقدہ ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم ان عسکریت پسندوں کے اہل خانہ کو شامل کریں تو یہ تعداد کم از 70ہزار بنتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ماضی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ پاکستان کے امن مذاکرات ناکام ہوئے کیونکہ عسکریت پسند گروپ نہ تو ہتھیار ڈالنے کے لیے تیار تھا اور نہ ہی پاکستان کے آئین کی وفاداری کا حلف اٹھانے کے لیے تیار تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مذاکرات میں تعطل کی تیسری بنیادی وجہ یہ تھی کہ یہ گروپ اپنے کیے گئے گھناو¿نے جرائم، بشمول پشاور میں آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پر حملے کے لیے قانون کا سامنا نہیں کرنا چاہتا تھا۔انہوںنے مزید کہا کہ ظاہر ہے کہ کوئی اور ان کی دیکھ بھال کے لیے ادائیگی کر رہا ہے کیونکہ عبوری افغان حکومت اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کے یومیہ اخراجات برداشت نہیں کر سکتی۔

پچھلی پوسٹ

راولپنڈی:میر علی، شمالی وزیرستان کے شہداء کی نماز جنازہ میں صدر پاکستان آصف علی زرداری، جنرل ساحر شمشاد مرزا جنرل سید عاصم منیر لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی شرکت

اگلی پوسٹ

پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نےتحریک انصاف کے رہنما سردار عبدالعزیز کی اہلیہ اور سردار عبدالرحیم کی بھابی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار افسوس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نےتحریک انصاف کے رہنما سردار عبدالعزیز کی اہلیہ اور  سردار عبدالرحیم کی بھابی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار افسوس

پیر سید صدرالدین شاہ راشدی نےتحریک انصاف کے رہنما سردار عبدالعزیز کی اہلیہ اور سردار عبدالرحیم کی بھابی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار افسوس

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper