• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یوم پاکستان پر گورنر ہائوس میں مخت نمایاں خدمات سر انجام دینے والے 18 افراد میں سول ایوارڈز تقسیم کراچی( بیورو رپورٹ)

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 25, 2022
in پاکستان
0
یوم پاکستان پر گورنر ہائوس میں مخت نمایاں خدمات سر انجام دینے والے 18 افراد میں سول ایوارڈز تقسیم    کراچی( بیورو رپورٹ)
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ گورنر ہائوس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والے 18 افراد میں سول ایوارڈز تقسیم کرنے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی

،تقریب کی نظامت کے فرائض چیف سیکریٹری سندھ سید ممتاز علی شاہ نے انجام دئیے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے شاہد عبداللہ کو ستارہ امتیاز سے نوازا۔ اسی طرح مرحومہ دردانہ بٹ (ملیحہ انور خان نے وصول کیا)، اسماعیل تارا، منظور علی مرزا، سید ساجد حسن، شکور، امداد علی وگھیو، مدد علی سندھی، ایاز گل (ایاز علی دال)، پروین سعید اور سونی فیصل کو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی جبکہ پروفیسر ڈاکٹر سید غلام مشرف، ڈاکٹر فیض اللہ عباسی، روبینہ قریشی، زاہدہ سعید، پروفیسر شہلا باقی، محمد حنیف طیب اور ڈاکٹر محمد ہارون میمن کو نمایاں کارکردگی پر تمغہ امتیاز کے اعزازات دئیے گئے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سول ایوارڈز حاصل کرنے والوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اعزاز حاصل کرنے والوں نے اپنی صلاحیتوں کے باعث ملک کا نام روشن کیا ہے۔ گورنر سندھ نے مزید کہا کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، ہمارا وطن ہی ہماری پہچان ہے۔ وطن کی تعمیر وترقی کے لئے ضروری ہے کہ ملک کے مفادات کو ذاتی مفادات پر ترجیح دی جائے۔

پچھلی پوسٹ

قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس اسپیکر نے پیر تک ملتوی کر دیا

اگلی پوسٹ

گوشت کے بعد نان، چپاتی اور بیکری آئٹمز کے نرخ مقرر کرنے کے سلسلے میں کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
گوشت کے بعد نان، چپاتی اور بیکری آئٹمز کے نرخ مقرر کرنے کے سلسلے میں کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس۔

گوشت کے بعد نان، چپاتی اور بیکری آئٹمز کے نرخ مقرر کرنے کے سلسلے میں کمشنر کراچی کی زیر صدارت اجلاس۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper