• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات، وزیراعلی مریم نواز شریف کو پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر مبارکباددی

ملاقات میں پنجاب کے طلبا کے لئے اعلی برطانوی یونیورسٹیوں میں سکالر شپ بڑھا نے، گرلز ایجوکیشن کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا وزیراعلی مریم نواز نے گورنس اور شفافیت پر اپنے ویژن سے آگاہ کیا، ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن پر بات چیت، برطانوی ہائی کمشنر نے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کو سراہا پنجاب کو ڈیجیٹلائزیشن کے جدید دور میں لے جانا چاہتے ہیں، آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لئے برطانوی اداروں کوتمام ممکنہ سہولتیں فراہم کریں گے:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
March 2, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ کی ملاقات، وزیراعلی مریم نواز شریف کو پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر مبارکباددی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ نے ملاقات کی۔ برٹش ہائی کمشن لاہور آفس کی سربراہ کلاراسٹرینڈ ہوج بھی موجود تھیں۔ برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ نے وزیراعلی مریم نواز شریف کو پہلی خاتون وزیر اعلی بننے پر مبارکباددی۔ برٹش ہائی کمشنر نے وزیراعلی مریم نواز شریف کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے برٹش ہائی کمشنر جین میری ایٹ کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات میں پنجاب کے طلبا کے لئے اعلی برطانوی یونیورسٹیوں میں سکالر شپ بڑھا نے، گرلز ایجوکیشن کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔موسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی آلودگی کے سدباب کے ائیر کوالٹی انڈکس ٹیکنالوجی کے تبادلے پر گفتگوکی گئی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے گورنس اور شفافیت پر اپنے ویژن سے آگاہ کیا۔ملاقات میں ڈیجیٹل پنجاب کے ویژن پر بات چیت کی گئی، برطانوی ہائی کمشنر نے ڈیجیٹل پنجاب ویژن کو سراہا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کو ڈیجیٹلائزیشن کے جدید دور میں لے جانا چاہتے ہیں۔ آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے لئے برطانوی اداروں کوتمام ممکنہ سہولتیں فراہم کریں گے۔ وزیر اعلی مریم نوازشریف نے پنجاب بالخصوص لاہور میں آئی ٹی پارک کے پراجیکٹ سے آگاہ کیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ لاہور میں آئی ٹی،ٹوئن ٹاورز کا پراجیکٹ بہت جلد شروع کیا جائے گا۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا کمالیہ میں بارش کیوجہ چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس،بارشوں کے خدشے کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

Next Post

سندھ کے نومنتخب ڈپٹی اسپیکر کے نام۔۔۔!!!

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سندھ کے نومنتخب ڈپٹی اسپیکر کے نام۔۔۔!!!

سندھ کے نومنتخب ڈپٹی اسپیکر کے نام۔۔۔!!!

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper