• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سرگودھا میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس،

انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب ۔ واقعہ کی جامع تحقیقات کرائی جائیں اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، کسی قسم کے تشدد کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 2, 2024
in پاکستان
0
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سرگودھا میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس،
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( بیورو رپورٹ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سرگودھا میں گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سرگودھا میں ملازمہ پر مبینہ تشدد کے بعد قتل کے واقعہ کی انسپکٹر جنرل پولیس سے فورا رپورٹ طلب کر لی۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزم کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا کہ واقعہ کی جامع تحقیقات کرائی جائیں اور ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے – کسی قسم کے تشدد کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں –

پچھلی پوسٹ

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا دکانوں کے سامنے سامان رکھنے کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات کا نوٹس،سامان ہٹانے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

اگلی پوسٹ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کینال روڈ پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کا واقعہ کا نوٹس،اظہار برہمی، رپورٹ طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کینال روڈ پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کا واقعہ کا نوٹس،اظہار برہمی، رپورٹ طلب

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کینال روڈ پر ڈور پھرنے سے موٹر سائیکل سوار کے زخمی ہونے کا واقعہ کا نوٹس،اظہار برہمی، رپورٹ طلب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper